۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
مجلسِ عزاء

حوزہ/ حوزہ علمیہ رسول اعظم کامٹی ناگپور میں شہادتِ مولا امام محمد باقر علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس سے مولانا مجتبیٰ حیدر شبیری نے خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ رسول اعظم کامٹی ناگپور میں شہادتِ مولا امام محمد باقر علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس سے مولانا مجتبیٰ حیدر شبیری نے خطاب کیا۔

حوزہ علمیہ رسول اعظم (ص) میں شہادتِ امام محمد باقر کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

شب شہادت امام محمد باقر علیہ السّلام کی مناسبت سے مجلس عزاء حوزہ علمیہ رسول اعظم کامٹی ناگپور میں منعقد ہوئی۔

حوزہ علمیہ رسول اعظم (ص) میں شہادتِ امام محمد باقر کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

ماسٹر اظہر حسین اظہر حیدری کربلائی نے سوز و سلام پیش کیا۔

مولانا مجتبیٰ حیدر شبیری نے آیت اطیعوا اللّٰہ واطیعوا الرسول کو سرنامۂ کلام قرار دیتے ہوئے فضائل و مصائب امام امام پنجم بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امام محمد باقر علیہ السّلام کے ارشادات پر عمل کرتے رہنا چاہئیے، جس سے ہماری دنیوی زندگی بھی کامیاب و کامران گزرے گی اور آخرت کی زندگی تو کامیاب و کامران ہے ہی۔

ناگپور سے جناب مولانا الحاج غلام حسنین صاحب نے نیز شرکت کی۔

حوزہ علمیہ رسول اعظم (ص) میں شہادتِ امام محمد باقر کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

حوزہ علمیہ رسول اعظم (ص) میں شہادتِ امام محمد باقر کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام

تبصرہ ارسال

You are replying to: .