ہفتہ 13 جولائی 2024 - 12:35
ویڈیو| یمن میں غزہ کی حمایت میں زبردست مظاہرہ، لاکھوں افراد کی شرکت

حوزہ/ کل بروز جمعہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوام نے سبعین اسکوائر میں ایک عظیم الشان مظاہرہ کیا جس میں نعرہ غزہ کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے گئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha