۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
غزہ

حوزہ/ غزہ کے وسط میں واقع پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر پر صیہونی فوج کے حملے میں کم از کم 5 افراد شہید ہو گئے۔

حوزہ نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کے وسط میں واقع پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر پر صیہونی فوج کے حملے میں کم از کم 5 افراد شہید ہو گئے۔

غزہ کے وسط میں المغازی کیمپ کے ایک گھر پر صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم 5 افراد شہید ہوگئے جن میں سے تین بچے ہیں۔

الجزیرہ نے بتایا کہ قابض صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بوریج پناہ گزین کیمپ میں ابو مدین مسجد پر بھی بمباری کی، تا ہم ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .