۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
عمرہ زائرین کی بس حادثہ کا شکار

حوزہ/ صوبۂ بلوچستان پاکستان کے ضلع چاغی کے پدگ نامی علاقے میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد زائرین زخمی ہو گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبۂ بلوچستان پاکستان کے ضلع چاغی کے پدگ نامی علاقے میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد زائرین زخمی ہو گئے ہیں۔

پاکستانی ایکسپریس نیوز کے مطابق، پاکستانی صوبۂ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے پدگ کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبائی لیویز ذرائع کے مطابق، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے باعث بس الٹ گئی۔

زخمیوں میں مرد و خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں، زخمی زائرین کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال نوشکی منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .