جمعرات 13 فروری 2025 - 09:28
قم میں منتظرین امام زمانہ (ع) کے لیے مفت رہائش کا انتظام

حوزہ/صوبۂ قم میں، زائرین کی سہولیات کے صدر دفتر کی اطلاعاتی کمیٹی نے نیمہ شعبان کے دوران وسیع پیمانے پر زائرین کے لیے مفت رہائش کا اعلان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبۂ قم کے زائرین کی سہولیات کے ہیڈکوارٹر کی اطلاعاتی کمیٹی نے قم میں نیمہ شعبان کے موقع پر، حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے منتظرین کے تاریخی اجتماع کے موقع پر ان کے لیے مفت رہائش کا اعلان کیا ہے۔ زائرین خدمات حاصل کرنے کے لیے دعد 4 کو اس نمبر 30001515 پر بھیجیں اور مزید معلومات کے لیے اس سائٹ کا وزٹ کریں: https://Qomzaer.ir/

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha