حوزہ نیوز ایجنسی| جدید دنیا کے شور و غل میں ایک ماں کی اپنے بچوں کی لطیف حوصلہ افزائی اور تعریف سے بھری آواز وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جو آج کے بچوں کو کل کے روشن ستاروں میں تبدیل کر سکتی ہے۔
بچے کی "کوششوں اور سرگرمیوں" پر توجہ دیں، چاہے وہ ان سے "مطلوبہ نتیجہ" حاصل نہ بھی کر پایا ہو۔
اس کی "مثبت خصوصیات" کی تعریف کریں اور اسے بتائیں کہ وہ کتنا "ذہین، مہربان اور تخلیقی صلاحیت کا حامل" ہے۔
اسے "حوصلہ" دیں اور کہیں کہ وہ "ہر اس چیز" کو حاصل کر سکتا ہے جس کا وہ پختہ ارادہ کرے۔
"حوصلہ افزائی اور تعریف" بچے کے "اعتمادِ نفس" کو مضبوط بناتی ہے اور اسے "اپنے خوابوں کی تکمیل" کے لیے آمادہ کرتی ہے۔









آپ کا تبصرہ