ہفتہ 14 جون 2025 - 03:16
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی: مکار دشمن کے خلاف ڈٹ کر قیام کریں اور شہداء کا انتقام لیں

حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی جعفر سبحانی نے غاصب اسرائیل کی ایران پر جارحیت کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب پر ضروری ہے کہ وہ مکار دشمن کے خلاف کھڑے ہوں اور شہداء کے خون بدلہ لیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمٰی جعفر سبحانی کے بیان کا متن کچھ یوں ہے۔

بسم الله الرحمن الرحيم

ان حساس حالات میں کہ جن میں انسانیت کے ابدی دشمن مکر وفریب کے ساتھ میدان میں اترے ہیں، (لہٰذا) سب پر ضروری ہے کہ خدا کے فرمان اور خدا کی رسی «واعتصموا بحبل الله» کو مضبوطی سے تھامے پرعزم ہو کر مکار دشمن کے خلاف کھڑے ہوں اور شہداء کے پاک خون کا بدلہ لیں۔

بارگاہِ الٰہی میں بلند مرتبہ شہداء کے لیے رحمت اور مغفرت کی آرزو کرتے ہیں۔

إِن تَنصُرُواْ ٱللَّهَ یَنصُرۡکُمۡ

قم، جعفر سبحانی

13 جون 2025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha