حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے ایک تحریر میں کہا ہے کہ "ہمارے پاس تبلیغ کے لیے کافی مواد موجود ہے اگر خدا نخواستہ ہم اس میں کمی کریں تو اس کا مطلب ہے کہ کمی ہم میں ہے"۔
انہوں نے مزید کہا: "عوام کی فطرت ان باتوں کو قبول کرتی ہے، عقل بھی ان باتوں کو تسلیم کرتی ہے لیکن ان باتوں کے اثر کے لیے ضروری ہے کہ یہ پاک اور طیب زبان سے ادا ہوں اور اس کے پیچھے عمل صالح ہو۔ تب ہی لوگ انہیں دل و جان سے قبول کرتے ہیں۔"









آپ کا تبصرہ