حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بعض اوقات زیارت ایک ہی سلام میں سمٹ جاتی ہے؛ ایسا سلام جس کا جواب بھی ملتا ہے جو دل کو سکون عطا کرتا ہے۔
آیت اللہ علی اکبر مسعودی کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ آیت اللہ بہاءالدینی امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیے مشہد تشریف لائے اور مسجد گوہرشاد کی سمت سے حرمِ مطہر کے دروازے کے قریب تک گئے۔ پھر سلام عرض کرنے کے بعد وہیں سے واپس لوٹ آئے، بغیر اس کے کہ حرم کے اندر داخل ہوں۔
میں نے ان سے پوچھا: آپ حرم کے اندر تشریف کیوں نہیں لے گئے؟










آپ کا تبصرہ