حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی مزاحمتی تحریک نجباء کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی نے امریکی فوجیوں کے رواں ماہ عراق سے انخلاء پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 30 ستمبر کے بعد ایک بھی امریکی فوجی عراق میں باقی رہا تو ہم اسے بحفاظت گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلکہ عراق سے صرف ان کی لاشیں ہی واپس جائیں گی۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ رواں ماہ امریکہ نے عراق سے اپنے قابض فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کر رکھا ہے۔









آپ کا تبصرہ