جمعہ 6 نومبر 2026 - 02:49
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال کی خبر کی تردید

حوزہ/ دفترِ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے ذرائع ابلاغ میں ان کے انتقال سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ خبر درست نہیں اور ان کا علاج بدستور جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفترِ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے ذرائع ابلاغ میں ان کے انتقال سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ خبر درست نہیں اور ان کا علاج بدستور جاری ہے۔

خبرگزاری صدا و سیما کے مطابق، دفتر کے ارکان سے رابطے کے بعد انتقال کی خبر کی تردید کی گئی۔ دفتر نے مومنین سے اس مرجعِ عالی قدر کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha