جمعہ 6 نومبر 2026 - 12:05
رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندوں نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی عیادت کی

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایک وفد نے اسپتال میں آیت اللہ وحید خراسانی کی عیادت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایک وفد نے اسپتال میں آیت اللہ وحید خراسانی کی عیادت کی۔

حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان، محمدی عراقی اور حاج علی اکبری نے تہران کے ایک اسپتال میں جا کر رہبر انقلاب اسلامی کا سلام اور دعائیں پہنچائیں اور بزرگ مرجع آیت اللہ وحید خراسانی کی جسمانی صحت اور علاج معالجے کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کو بیماری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور وہ انتہائی نگہداشت کے شعبے (ICU) میں زیر علاج ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندوں نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی عیادت کی

رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندوں نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی عیادت کی

رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندوں نے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی عیادت کی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha