حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ حسین وحید خراسانی کے دفتر کے ایک رکن نے اسپتال میں داخلے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ الحمدللہ ان کی بظاہر طبیعت تسلی بخش ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آیت اللہ وحید خراسانی کے علاج کا سلسلہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں جاری ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔










آپ کا تبصرہ