۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
تسلیت آیت الله العظمی وحید خراسانی به مناسبت شهادت سید مقاومت

حوزہ/ آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ ان کے در ان کے درجات بلند فرمائے اور جوار سید الشہداء علیہ السلام میں قرار دے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ ان کے در ان کے درجات بلند فرمائے اور جوار سید الشہداء علیہ السلام میں قرار دے۔

دفتر آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی جانب سے جاری کردہ تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے حجۃ الاسلام حاج سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ایک پیغام ارسال کیا، ان کے فرزند ارجمند نے ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کا پیغام پہنچایا اور افسوس کا اظہار کیا۔

حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہید سید حسن نصراللہ کے درجات کی بلندی جوار حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے کے لئے دعا فرمائی، بازماندگان کے لیے صبر جمیل اور اجر جزیل کی بجی دعا کی۔ ساتھ ہی انہوں نے بارگاہ الہی میں دعا کی کہ اللہ اس جرم کے مرتکب قاتلوں کو رسوا کرے اور انہیں ان کے اعمال سزا جلد از جلد دے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .