حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کمال الدین" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام محمد الباقر علیه السلام:
«کَأَنِّی بِأَصْحَابِ الْقَائِمِ عَلَیْهِ السَّلَامُ وَقَدْ أَحَاطُوا بِمَا بَیْنَ الْخَافِقَیْنِ، فَلَیْسَ مِنْ شَیْءٍ إِلَّا وَهُوَ مُطِیعٌ لَهُمْ.»
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
گویا میں حضرت قائم علیہ السلام کے اصحاب کو دیکھ رہا ہوں کہ انہوں نے مشرق و مغرب پر احاطہ کیا ہوا ہے، پس کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو ان کی فرمانبردار نہ ہو۔
کمال الدین و تمام النعمة، ج 2، ص 673، ح 15










آپ کا تبصرہ