-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا کورونا وائرس سے نمٹنے والے رضا کار طلباء کی قدردانی
حوزہ/ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اسلامی نقطۂ نظر سے مشاورت علماء کرام کی اہم خصوصیات میں سے ایک ہے اور اس طرح کا جہادی اور رضا کارانہ کام دیگر جہادی سرگرمیوں سے مختلف شمار ہوتا ہے۔
-
اربعین تحریک ظہور
حوزہ/ اگر کوئی زیارت پہ جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ خدا نے خود اس کو زیارت کی توفیق دی ہے اور اگر کوئی سب کچھ ہونے کے باوجود بھی نہیں جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ توفیق سلب ہو گئی ہے۔
-
ہماری قیادت کی پالیسی وطن سے وفاداری اور امام حسین (ع) کی عزاداری، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ہمارے قائد ہمارے لیڈر بہادر ہیں شجاع ہیں میدان میں حاضر ہیں ہماری قیادت کی پالیسی واضح ہے اور زبان زد عام ہے وطن سے وفاداری اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری۔ ہم پاکستان میں مسلکی انتہا پسندی ہرگز پھیلنے نہیں دیں گے۔
-
ایم ڈبلیوایم سینٹرل پنجاب کی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس، تحفظ عزاداری و مادر وطن پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سینٹرل پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس جامعتہ المصطفیٰ لاہور میں صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سینٹرل پنجاب کے تمام اضلاع کے سیکریٹری جنرل اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل صاحبان سمیت تمام اراکین صوبائی کابینہ نے شرکت کی ۔
-
المصطفی ورچوئل یونیورسٹی کے سرپرست:
المصطفی ورچوئل یونیورسٹی میں 80 قومیتوں کے 5 ہزار طلباء دینی تعلیم حاصل کریں گے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ارجمندفر نے کہا: المصطفی ورچوئل یونیورسٹی میں اس سال الحمد للہ طلباء کی رجسٹریشن کے عمل میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 80 قومیتوں کے طلبہ جن میں سرفہرست علوم تفسیر اور قرآنی علوم کے شعبوں میں طلبہ کی رجسٹریشن عمل میں لائی گئی۔ہم امید کرتے ہیں کہ سال کے آخر تک اس مرکز میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی تعداد تقریبا 5 ہزار تک پہنچ جائے گی۔
-
حوزہ،دفاعِ مقدس کے ایام سے حاصل سبھی کامیابیوں اور یادگاروں کے تحفظ اور ان کی دیکھ ریکھ کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: یہ ضروری ہے کہ دفاعِ مقدس کی یادگاریں اور یادیں مدارس کے روح و جسم میں جاری و ساری رہیں۔ اور ان کامیابیوں کے تحفظ و حفاظت میں مدرسوں کو چاہئے کہ اپنی تمام تر توانائیاں جھونک دیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین برتہ:
حوزہ نیوز ایجنسی کا اصل مقصد؛ دینی مضامین اور حق بات کو جوان نسل کے لیے خوبصورت پیرائے میں بیان کرنا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین برتہ نے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی دینی مطالب اور حق بات کو آج کی جوان نسل کے سامنے خوبصورت پیرائے میں پیش کرنا چاہتا ہے اور یہ میڈیااپنے قارئین کے لئے حضرت ولی عصر (ارواحنا فداه) کی بلیغ اور دلنشین زبان بننا چاہتا ہے۔
-
کربلا کیوں رونما ہوئی اسکو سمجھنے کے لئے رسول (ص) کی وفات کے بعد کے حالات سمجھنا ضروری ہے، مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ رسول اللہ کے ذریعے چھوڑے گئےاسلام کی کیا حالت ہو گئی تھی اسکا اندازہ لگانے کے لئے یہ واقعات کافی ہیں کہ جمعہ کی نماز بدھ کو پڑھا دی گئی اور صبح کی نماز دو رکعتوں کی جگہ چار رکعات پڑھا دی گئیں۔ پڑھانے والے نے پڑھا بھی دیں اور پڑھنے والوں نے پڑھ بھی لیں۔
-
عالمی امن صرف ایک دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئے گا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جب تک اقوام متحدہ طاقت ور ملکوں کی باندی کا کردار ادا کرے گی اور ماسوائے مذمت و ایام مختص کرنے کے کوئی عملی اقدام نہ اٹھائے گی تو امن صرف خواب ہی رہے گا۔
-
معروف صحافی ،عالمی سحر اردو نشریات کے روح رواں اور ڈائریکٹر ریڈیو تہران سید ساجد حسن رضوی انتقال کرگئے
حوزہ/ ایران میں مقیم مایہ ناز صحافی، سینئراینکر پرسن،عالمی سحر اردو نشریات کے روح رواں ، ڈائریکٹر ریڈیو تہران سید ساجد حسن رضوی شدید علالت کےبعد قم المقدسہ میں دالفناء سے دارالبقاء کی جانب کوچ کرگئے ہیں۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم کے ایشیائی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ قومی والیبال ٹیم کی درخشاں فتح، ایرانی قوم کے لیے بے حد شیریں ہے۔ آپ عزیز نوجوانوں اور آپ کے ایرانی کوچ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
উচ্চ ধর্মীয় শিক্ষা কেন্দ্র ‘ফিকহে-মুয়াসির’ এর ক্ষেত্রে কঠোর পরিশ্রম করেছে, আয়াতুল্লাহ আরাফী
হাওজা / হাওজা ইলমিয়ার প্রধান বলেছেন: গত দুই বছরে বিশিষ্ট শিক্ষকদের সহযোগিতায় মুদ্রা, চিকিৎসা, স্টক এক্সচেঞ্জ এবং ডিজিটাল মুদ্রার উপর বক্তৃতা পরিচালিত হয়েছিল এবং 'ফিকহে-মুয়াসির' এর প্রচেষ্টায় এই বক্তৃতাগুলি শীঘ্রই প্রকাশিত হতে চলেছে।
-
শোক সংবাদ
হাওজা / ‘মাহদী মিশন’ যশোর এর পরিচালক জনাব সিরাজুল ইসলাম সাহেবের আম্মাজান বার্ধক্য জনিত কারণে ইন্তেকাল করেছেন।
-
সরনিয়া ৭২ তাবুত / ভিডিও (৫)
হাওজা / সরনিয়া কারবালায় কারবালার ৭২ শহিদের স্বরনে ৭২ তাবুত শোকানুষ্টানের আয়োজন করেন হুজ্জাতুল ইসলাম মাওলানা ফিরোজ হোসায়েন জাইদী সাহেব কিবলা।
-
گلگت میں یوم حضرت زینب (س)؛ اولاد کی بہترین پرورش عصر حاضر میں ماوں کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے، مقرین
حوزہ/ پروگرام سے خانم نور جہاں فارغ التحصیل قُم ال مقدس نے کہا کے عصر حاضر میں ہمارا دشمن سب سے خطرناک (موبائل) ہتھیار سے ہمارے بچوں کے دل و دماغ پر قابض ہو چکا ہے اور وہ ہتھیار ہم خود اپنے بچوں کو فراہم کرتے ہیں ہیں باقی کام ہمارا دشمن بڑی خاموشی سے مکمل کرتا ہے اس کے اندر موجود مختلف اپلیکیشن فحاشی اور گمراہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
-
مدینہ طیبہ میں دس سنیما گھر کھولنے پر سعودی حکومت کے خلاف رضا اکیڈمی کا سخت احتجاج:
حرمین شریفین کے تقدس کو ہر گز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا، علماء اہلسنت ممبئی
علماء اہلسنت نے کہا کہ 'مدینہ طیبہ اور مکہ معظمہ عالم اسلام کیلئے محترم اور مقدس مقامات ہیں، جس طرح منہیات شرعیہ کا کھلے عام سعودی حکومت یہودو نصاریٰ کے اشارے پر ارتکاب کرتی جا رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
-
مرکزی صدر جمعیت علماءپاکستان (سواد اعظم ):
قبولیت دین کے لیے عمر کی حد کا تعین ،مداخلت فی الدین، مولانا محفوظ مشہدی
حوزہ/ آزادی اظہار رائے کو سلب کرنے اور مذہب اختیار کرنے میں رکاوٹ کا غیر انسانی اور غیر اخلاقی طریقہ ہوگا، 18سال کی عمر کا تعین کرنا کسی صورت منظور نہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۰؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۳؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۰؍ستمبر۲۰۲۱
-
মহানবীর ( সাঃ ) আহলুল বাইতের ( আঃ ) ৪র্থ ইমাম আলী ইবনুল হুসাইন যাইনুল আবিদীনের ( আঃ ) শাহাদতঃ
হাওজা / হযরত ইমাম আলী ইবনুল হুসাইন ( আঃ ) ৩৮ হিজরীর ৫ শাবান মতান্তরে ৩৬ হিজরীর ১৫ জুমাদাল উলা জন্ম গ্রহণ করেন ।
-
حدیث روز | ایسا کام جو مومن کے لئے مناسب نہیں ہے
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کو بیان کیا ہے کہ جو مومن کے لئے مناسب نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
اپنے کانوں کو موعظہ و نصیحت سننے سے محروم نہ کریں
حوزہ / حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں دینی اسکالر نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم اپنے کانوں کو موعظہ و نصیحت سننے سے محروم نہ کریں، کہا: آیت اللہ اشتہاردی فرماتے ہیں کہ ہر عضو کی ایک عبادت ہے اور کان کی عبادت قرآن، موعظہ و نصیحت کو سننا ہے۔
-
ফারসে আযা (বোলপুর শান্তিনিকেতন)
হাওজা / বোলপুর শান্তিনিকেতন ৷ "কারবালা নগর" ফারসে আযা ....কারবালায় শহীদ ছ'মাসের শিশু হযরত আলী আসগার (আঃ)-এর স্মরণে শোকানুষ্টান ৷
-
ব্রেক্সিট কেন?
হাওজা / ব্রেক্সিট কেন? সম্প্রতি ব্রিটেনে পার্লামেন্ট নির্বাচনে কনজার্ভেটিভ পার্টি বা টোরি দল জয়লাভ করলে ব্রেক্সিট ইস্যু এখন বলা যায় যে অচল ও ঝুলন্ত অবস্থা থেকে বের হয়ে একটা নিশ্চিত পরিণতির দিকে যেতে পারে ।
-
পশ্চিমা দেশগুলো কে বিশ্বাস ও নির্ভর করা যায় ?
হাওজা / পশ্চিমা দেশগুলো কে বিশ্বাস ও নির্ভর করা যায় ? আস্থা রাখা ঠিক ? ফ্রান্সের মতো পরাশক্তির সাথে অস্ট্রেলিয়া কয়েক বছর আগে ৪০ বিলিয়ন ( ৪০০০০ কোটি ) ডলার সাবমেরিন কেনার চুক্তি করেছিল।
-
মজলিসে আযা ১১ সফর (বাংলাদেশ)
হাওজা / কাসরে আব্বাস ইমাম বারগাহ, খালিস পুর খুলনা উক্ত মজলিসে বক্তব্য রাখেন মাওলানা সাহিদ আলী জায়দী সাহেব কিবলা।