-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی مومنین کے ہمراہ جلوس عزاء فاطمیہ میں شرکت؛
علماء و مراجععزاء فاطمیہ کا اہتمام اہل بیت (ع) سے ولایت کی تجدید ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی: ہر سال عزاء فاطمیہ کا اہتمام ہر قسم کے ظلم و ستم اور دہشت گردی سے برأت کا اعلان ہے چاہے وہ کسی بھی شکل و صورت کسی بھی زمانے اور جگہ ہی سے مرتبط کیوں نہ ہوں۔
-
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان
ہندوستانخواتین عالم کیلئے ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین آئیڈیل سیدہ فاطمہ زہرا ؑ ہیں
حوزہ/ خاتون جنت سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کا طریقہ یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محب کے ساتھ ان کے کر دار کو اپنایا جائے۔
-
ہندوستانپرآشوب دور میں فاطمی کلچر کی اشد ضرورت،خاتون جنت نہ فقط خواتین بلکہ عالم بشریت کے لئےنمونہ عمل: مولانا مسرور عباس
حوزہ/ انجمن اتحاد المسلمین جموں و کشمیر نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کے دوران بھی اسرائیل اپنی جارحیت سے باز نہیں آرہا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ زندہ ضمیر اقوام اس ناسور کو لگام دینے کے لئے کارگر…
-
پاکستاناصغریہ آرگنائزیشن پاکستان دادو کی جانب سے پروگرام "یوم حسین (ع)" کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان دادو کی جانب سے ایران کی مقدس زیارتوں پر جانے والے مومنین کو عشائیہ پیش کیا گیا۔
-
جہانیہودی عالم: نیتن یاہو کافر ہے، فلسطین کا الحاق حرام ہے
حوزہ/ ایک یہودی عالم نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
جہاننائجیریا میں داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ نائیجیریا کے شمال مشرق میں جھیل چاڈ کے علاقے میں ایک زبردست بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس میں داعش کے 50 عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
ایرانحضرت فاطمہ زہرا (س) جامع کلِ کمالات ہیں، آیت اللہ سیدان
حوزہ/ حوزه علمیه مشہد کے بزرگ استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زہراء (س) کا مقدس وجود الٰہی اور تمام جامع حقائق کا سرچشمہ ہے، کہا کہ خدا نے کچھ ایسی مخلوق کو خلق کیا ہے جن کی مثال ہمیں روئے…
-
عطر حدیث:
مذہبی صلہ رحم کے اثرات
حوزہ|جو چاہتا ہے کہ دنیا میں رزق و روزی کی تنگی سے محفوظ رہے اور قیامت میں حساب و کتاب میں آسانی ہو، اور اس کی عمر طولانی ہو وہ صلہ رحم انجام دے۔
-
جہانغزہ میں جنگ بندی میں دو دن کی توسیع، قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری رہے گا
حوزہ/ قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستانہندوستان فلسطین کو انسانی امداد فراہم کرتا رہے گا، دہلی کا دل غزہ کے مظلوموں کے ساتھ ہے!
حوزہ/ ہندوستان کے سکریٹری خارجہ ونے کواترا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو فلسطین کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے نئی دہلی کے عزم کا یقین دلایا ہے۔
-
جہانکابُل میں حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں روز شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر مسجد جامع مرکز فقهی ائمه اطهار (ع) میں مجلس عزا کا اہتمام۔
-
تحریک بیداری امت مصطفےؐ کے تحت عظیم الشان وحدت امت اور یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
پاکستانحماس کی قابلِ فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں…
-
گیلریتصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد
تصاویر/تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں…
-
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی میں نمائندہ ولی فقیہ:
ایرانطوفان الاقصٰی کے بعد، غاصب اسرائیل سے نفرت میں کئی گنا اضافہ ہوا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے بین الاقوامی سطح پر غاصب اسرائیل اور امریکہ سے پیدا ہونے والی نفرتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج مختلف ممالک میں، عالمی استکبار، غاصب اسرائیل اور…
-
مذہبیحدیث روز | رسول اکرم (ص) کی حضرت ابوذر کو دو قابل غور نصیحتیں
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں حضرت ابوذر کو نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
احکام شرعی:
مذہبیبے دین اور گناہگار رشتہ داروں سے صلہ رحم کرنے کا کیا حکم ہے؟ یا انہیں بھول جانا چاہیے اورا گر ہمارے سامنے کوئی گناہ انجام دیں تو کیا حکم ہے؟
حوزه|صلہ رحم ترک نہیں ہونا چاہیے، ہاں صلہ رحم کا مطلب صرف ایک دوسرے کے یہاں آنا جانا نہیں ہے بلکہ بالکل قطع تعلق کر لینا جایز نہیں ہے، اور ہر حال میں ان کی اصلاح کے لیے کوشاں رہنا چاہیے۔
-
عطر قرآن:سورہ آل عمران
مذہبیمادیات پر توجہ اور ان سے محبت، وعظ و نصیحت حاصل کرنے اور صحیح بصیرت سے محرومیت کا باعث ہے
حوزہ|مادی رجحانات کو کمزور کرنا، معنوی جذبوں کی تقویت کا پیش خیمہ ہے۔ دنیوی زندگی کے وسائل پر فریفتہ ہونا انسان کو اچھے انجام کے حصول سے روک دیتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
مذہبیتقویم حوزہ:۱۴؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۲۸؍نومبر۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۴؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۲۸؍نومبر۲۰۲۳