-
حجت الاسلام و المسلمین مومنی:
ایرانعاشوراء کی مجالسِ عزا نے پوری تاریخ میں انسانی جذبات سے ربط قائم کیا ہے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: کربلا تین عناصر—عقلانیت، حماسہ اور عاطفت—کا مرکب ہے۔امام حسین علیہ السلام نے اپنے خطبات کے ذریعے عقلانیت کا ہتھیار استعمال کیا، حضرت زینب سلام اللہ…
-
ایرانرہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی کی جانب سے شرکاء کے لیے رہنما ہدایات جاری
حوزہ/ رہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی نے تمام افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ اس عظیم مراسم میں شرکت کے دوران سرکاری اعلانات پر خصوصی توجہ دیں اور انتظامی عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
-
ہندوستانسید سلمان حسینی ندوی کی رحلت امتِ اسلامیہ کا ناقابلِ تلافی نقصان: مولانا اصغر اعجاز قائمی
حوزہ/ ڈاکٹر مولانا اصغر اعجاز قائمی چیئرمین شعبۂ دینیات شیعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے سنی معروف عالم دین سید سلمان ندوی کی رحلت پر لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔
-
مولانا سید اشرف علی الغروی:
ہندوستانسید سلمان حسینی ندوی نے اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی محبت اور اتحادِ امت کے فروغ کے لئے جو مثبت کردار ادا کیا
حوزہ/ معروف اہلِ سنت عالمِ دین اور بین الاقوامی اسلامی اسکالر مولوی سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید…
-
ہندوستانصدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کا سید سلمان ندوی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے سید سلمان حسینی ندوی کے انتقالِ پُرملال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
-
مقالات و مضامینشہید امت رہبر کی تشییعِ جنازہ دنیا بھر کے عشاق سرزمین انقلابِ اسلامی کی جانب رواں دواں
حوزہ/ دنیا کے مختلف خطوں سے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران پہنچ کر نمازِ جنازہ میں شرکت اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ملتِ اسلامیہ کے مختلف طبقات کی یہ شرکت عقیدت، احترام اور ایک فکری…
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
ایرانحوزۂ علمیہ کو آج پہلے سے کہیں زیادہ قابل اور مؤثر مبلغین کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ علم الہدیٰ نے کہا: منبر کی محوریت میں کی جانے والی تبلیغ علماء کا تاریخی فریضہ ہے۔ آج ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ قابل خطباء کی تربیت، فنِ خطابت کا احیاء اور مختلف ثقافتی و سماجی…
-
ایرانجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا عوام سے رہبر شہیدِ کی تشییع جنازہ میں بھرپور شرکت کی اپیل
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے عوام سے رہبر معظم، شہیدِ امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییع میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی اجتماع امت کی وفاداری،…
-
ایرانرہبرِ شہید کے جنازے میں شرکت کے لیے وسیع انتظامات، تہران کے ہوٹلوں میں 50 فیصد رعایت کا اعلان
حوزہ/ رہبرِ شہید کی تشییع کے سلسلے میں ایران بھر میں لاکھوں زائرین کی آمد کے پیش نظر رہائش کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ تہران کے تمام ہوٹلوں اور رہائشی مراکز نے جمعہ سے منگل تک زائرین کے لیے…
-
علماء و مراجع40 ممالک کے اعلیٰ حکام اور سرکاری وفود رہبرِ شہید انقلاب کی تشییع میں شرکت کریں گے
حوزہ/ رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کی تشییع اور الوداعی مراسم میں دنیا کے تقریباً 40 ممالک کے سربراہان، اعلیٰ حکام اور اعلیٰ سطحی سرکاری وفود شرکت کریں گے۔ یہ شخصیات تقریب میں شریک ہو کر رہبرِ شہید…
-
علماء و مراجعآیتالله اعرافی کا رہبر شہید (رہ) کی تشییع کے موقع پر آزاد اور بیدار اقوام کے نام پیغام
حوزہ / رہبر شہید (رہ) کی تشییع کو ایک منفرد، بے مثال، ماورائے زمان و مکان واقعہ کے طور پر ثبت کیا جانا چاہیے۔ عالم اسلام کی صفِ اول کی شخصیات، عالمی علامات، امت کے طاقتور میڈیا، علماء، دانشور،…
-
جہاناسرائیل کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر حزب اللہ اور عوام کا سخت ردعمل: لبنان
حوزہ/ لبنان میں اسرائیل کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر حزب اللہ اور اس کے حامیوں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ملک کے لیے نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد صرف اسرائیل…
-
ایرانقم المقدسہ رہبر شہید کی تشییعِ جنازہ میں آنے والے مہمانوں کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار
حوزہ/ رہبر شہید کی تشییعِ جنازہ میں شرکت کے لیے قم آنے والے لاکھوں زائرین اور مہمانوں کی میزبانی کے لیے صوبہ قم میں رہائش، ٹھنڈے پانی، طبی امداد، ٹریفک اور دیگر بنیادی سہولتوں کے جامع انتظامات…
-
ہندوستانعزاداری کردار سازی اور قرآنی و حسینی اقدار سے وابستگی کا ذریعہ: مولانا سید مجتبیٰ عباس موسوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام چودہویں محرم الحرام کے موقع پر وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مجالسِ عزا، جلوس ہائے عزاء نہایت عقیدت، مذہبی احترام اور منظم انداز میں منعقد…
-
مقالات و مضامینایثارِ حسینیؑ؛ انسانیت کے لیے ابدی درس
حوزہ/ ایثار کا مطلب یہ ہے کہ مشترکہ ضرورت کے وقت انسان دوسرے کو اپنے نفس پر مقدم رکھے۔ اس عظیم صفت کا کامل ترین نمونہ، حضرت امام حسینؑ اور آپؑ کے باوفا اصحاب و انصار نے کربلا میں پیش کیا۔
-
جہانبحرین کے بادشاہ کی عاشورہ کے موقع پر عزادارانِ حسینی کے خلاف حکومتی کارروائیوں کی حمایت
حوزہ/ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے عاشورہ کے موقع پر عزادارانِ امام حسینؑ کے خلاف حکومت کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں اور سخت حفاظتی اقدامات کی حمایت کی، جبکہ ملک میں شیعہ مذہبی…
-
محقق تاریخِ اسلام کا جواب:
مذہبیبنو امیہ کے خلاف جنگ کرنے والے "خوارج" کربلا میں کیوں غائب تھے؟
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمدرضا جباری نے کہا: قیامِ امام حسین (ع) کے بارے میں خوارج کا کوئی رسمی اور اجتماعی مؤقف تاریخ میں نہیں ملتا ہے اور اس گروہ نے نہ تو امام علیہ السلام کے لشکر میں…
-
ویڈیوزویڈیو/ ایک سچا عہد؛ امام حسینؑ کے ساتھ | آیت الله مصباح یزدیؒ
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں ایک سچے اور خالص روحانی عہد کی اہمیت کو بیان کیا ہے، جس میں ایک انسان امام حسینؑ کے ساتھ دل کی گہرائی سے ایک ایسا وعدہ کرتا ہے جو صرف اس کے اور سیدالشہداءؑ…
-
مذہبیحدیث روز | حقیقی مؤمن کی نشانیاں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں سچے اور حقیقی مؤمن کی دو اہم خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔