منگل 21 جولائی 2026
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • امریکی ریاست ٹیکساس کی مسجد میں اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے مکالماتی نشست

    جہانامریکی ریاست ٹیکساس کی مسجد میں اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے مکالماتی نشست

    حوزہ/ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی ایک مسجد نے اسلام اور دیگر مذاہب سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے عوامی مکالمے کا اہتمام کیا، جہاں غیر مسلم شہریوں کو مسجد کا دورہ کرنے، سوالات…

    2026-07-21 19:08
  • شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں "کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درسگاہ" کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد

    ہندوستانشعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں "کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درسگاہ" کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد

    حوزہ/ شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام "کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درسگاہ" کے عنوان سے ایک باوقار اور علمی مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں اساتذۂ کرام، ریسرچ اسکالرز،…

    2026-07-21 18:23
  • خلیل الحیہ حماس کے نئے سیاسی سربراہ منتخب، مزاحمت کے تسلسل کا پیغام

    جہانخلیل الحیہ حماس کے نئے سیاسی سربراہ منتخب، مزاحمت کے تسلسل کا پیغام

    حوزہ/ حماس نے خلیل الحیہ کو اپنے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ فیصلہ شہداء کے راستے پر ثابت قدمی، تنظیمی اتحاد اور مزاحمت کے ساتھ سفارتی کوششوں کو بیک وقت…

    2026-07-21 18:03
  • والدین اپنے عمل سے بچوں میں اہلِ بیتؑ کی محبت پیدا کریں، حجۃ الاسلام تراشیون

    ایرانوالدین اپنے عمل سے بچوں میں اہلِ بیتؑ کی محبت پیدا کریں، حجۃ الاسلام تراشیون

    حوزہ/ خاندانی امور کے ماہر حجۃ الاسلام والمسلمین علیرضا تراشیون نے کہا ہے کہ تعطیلات میں والدین اپنے بچوں کی دینی تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور اہلِ بیت علیہم السلام، بالخصوص امام حسین علیہ السلام…

    2026-07-21 17:58
  • رہبرِ شہید کی میراث قرآن سے محبت، وحدتِ امت اور شجاعت کا عملی درس ہے

    ڈاکٹر سید محمد نجفی کی حوزہ نیوز کے نمائندہ سے خصوصی گفتگو:

    انٹرویوزرہبرِ شہید کی میراث قرآن سے محبت، وحدتِ امت اور شجاعت کا عملی درس ہے

    حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا: رہبرِ شہید کی زندگی امتِ مسلمہ کے لیے قرآن سے وابستگی، اتحاد بین المسلمین، شجاعت اور اسلام کی سربلندی کا عملی نمونہ ہے، جسے آئندہ نسلوں…

    2026-07-21 17:53
  • وفاق المدارس الشیعہ کے تعزیتی وفد کی شہید رہبر معظم کے مراسم تشییع میں شرکت پاکستان کی نمائندگی تھی، مولانا سید ضیا ءالحسن نجفی

    پاکستانوفاق المدارس الشیعہ کے تعزیتی وفد کی شہید رہبر معظم کے مراسم تشییع میں شرکت پاکستان کی نمائندگی تھی، مولانا سید ضیا ءالحسن نجفی

    حوزہ/ دنیا بھر سے علمائے کرام او ر وفود کی شرکت نے اتحاد امت کے بہترین گلدستے کا منظر پیش کیا،جامعتہ المنتظر میں میڈیا ٹیم سے گفتگو

    2026-07-21 16:42
  • علامہ محمد تقی جعفریؒ: "میں نے حضرت علیؑ کی ایک لمحے کی زیارت کو ہزار سالہ دنیاوی زندگی پر ترجیح دی"

    ایرانعلامہ محمد تقی جعفریؒ: "میں نے حضرت علیؑ کی ایک لمحے کی زیارت کو ہزار سالہ دنیاوی زندگی پر ترجیح دی"

    حوزہ/ معروف اسلامی مفکر مرحوم علامہ محمد تقی جعفریؒ نے اپنی طالب علمی کے زمانے کا ایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ نجف اشرف میں ایک علمی و دوستانہ نشست کے دوران جب انہوں نے حضرت علی…

    2026-07-21 15:43
  • روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کریں؛ آیت اللہ مجتہدی تہرانیؒ کی اہم اخلاقی نصیحت

    علماء و مراجعروزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کریں؛ آیت اللہ مجتہدی تہرانیؒ کی اہم اخلاقی نصیحت

    حوزہ/ مرحوم آیت اللہ مجتہدی تہرانیؒ نے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ایک روایت کی روشنی میں مسلمانوں کو روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص اپنے روزمرہ اعمال کا…

    2026-07-21 15:39
  • رہبرِ انقلاب کی شہادت اور میری زندگی

    مذہبیرہبرِ انقلاب کی شہادت اور میری زندگی

    حوزہ / رہبرِ معظمِ انقلاب کی حیاتِ مبارکہ اور ان کی شہادت دونوں عصرِ حاضر کے انسان کے لیے ہدایت، بصیرت اور عزتِ نفس کا روشن پیغام ہیں۔

    2026-07-21 15:35
  • دین کی مؤثر تبلیغ صرف علم سے نہیں بلکہ عمل اور کردار سے ہوتی ہے

    آیت اللہ شب زندہ دار:

    ایراندین کی مؤثر تبلیغ صرف علم سے نہیں بلکہ عمل اور کردار سے ہوتی ہے

    حوزہ / آیت اللہ محمد مہدی شب زندہ دار نے جامعۃ الزہراء (س) کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین علی زاده اور معاونین سے ملاقات کے دوران کہا: حوزات علمیہ کی بنیادی رسالت انسان سازی ہے اور اس عظیم ہدف…

    2026-07-21 15:34
  • کتاب "عبقات الانوار" مکتبِ تشیع کے علمی دفاع کا بے مثال سرمایہ ہے

    آیت اللہ محسن فقیہی:

    ایرانکتاب "عبقات الانوار" مکتبِ تشیع کے علمی دفاع کا بے مثال سرمایہ ہے

    حوزہ / آیت اللہ محسن فقیہی نے کہا: علامہ میر حامد حسین لکھنوی کی یاد میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کو امامت پر تحقیق کے میدان میں ایک پائیدار اور مؤثر علمی تحریک میں تبدیل ہونا چاہیے۔

    2026-07-21 15:34
  • اگر جنگ آخری حد تک پہنچ جائے!

    مقالات و مضامیناگر جنگ آخری حد تک پہنچ جائے!

    حوزہ/جنگوں کا فیصلہ ہمیشہ میدانِ جنگ میں نہیں ہوتا۔ بعض اوقات اصل معرکہ اس بات کا ہوتا ہے کہ کون اپنی معیشت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، مواصلات اور قومی حوصلے کو زیادہ دیر تک برقرار رکھ سکتا ہے۔…

    2026-07-21 07:46
  • مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سکردو میں تین روزہ تحقیقی ورکشاپس کا انعقاد/طالبات کی بھرپور شرکت

    پاکستانمدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سکردو میں تین روزہ تحقیقی ورکشاپس کا انعقاد/طالبات کی بھرپور شرکت

    حوزہ/مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سکردو بلتستان پاکستان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام "روشِ تحقیق اور فنِ تحریر" کے عنوان سے تین روزہ تحقیقی ورکشاپ کا انعقاد ہوا؛ ورکشاپ میں…

    2026-07-21 06:46
  • قلبِ مؤمن، عرشِ الٰہی

    مقالات و مضامینقلبِ مؤمن، عرشِ الٰہی

    حوزہ/یہ جملہ محض ایک معنوی تعبیر نہیں، بلکہ تصوف اور قربِ الٰہی کی بلند ترین منزل کی طرف اشارہ ہے۔ جب کہا جاتا ہے کہ "مؤمن کا قلب عرشِ الٰہی ہے" تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ کسی جگہ یا…

    2026-07-21 05:46
  • رہبرِ شہید نے اپنی حیاتِ مبارکہ اور اپنی شہادت کے ذریعہ پوری امتِ مسلمہ کی عزت و وقار میں اضافہ کیا

    علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی:

    انٹرویوزرہبرِ شہید نے اپنی حیاتِ مبارکہ اور اپنی شہادت کے ذریعہ پوری امتِ مسلمہ کی عزت و وقار میں اضافہ کیا

    حوزہ / علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا: رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای کی تشییع اور نمازِ جنازہ میں شرکت میرے لیے ایک تاریخی اور ناقابلِ فراموش تجربہ تھا، جہاں ایرانی قوم…

    2026-07-21 04:47
  • جوانی اور خودسازی، اہلِ بیتؑ کی نگاہ میں

    مقالات و مضامینجوانی اور خودسازی، اہلِ بیتؑ کی نگاہ میں

    حوزہ/خودسازی کا مطلب، اپنے آپ کو بہتر بنانا ہے؛ یعنی اپنی بری عادتوں کو ترک کرنا، اچھے اخلاق اختیار کرنا، نماز کی پابندی کرنا، قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا، سچ بولنا، والدین کا احترام کرنا اور ایسے…

    2026-07-21 04:45
  • معرفتِ امام!

    مقالات و مضامینمعرفتِ امام!

    حوزہ/"معرفتِ امام" کا مطلب ہے امام کو صحیح طور پر پہچاننا، ان کے الٰہی مقام کو سمجھنا، ان کی تعلیمات کو جاننا اور ان کی اطاعت و پیروی کرنا۔ معرفت صرف معلومات حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ دل سے…

    2026-07-21 03:45
  • حدیث روز | رزق انسان کا پیچھا کرتا ہے

    مذہبیحدیث روز | رزق انسان کا پیچھا کرتا ہے

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو لکھے خط میں رزق کی دو اقسام اور اس کے حصول میں بے چینی سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

    2026-07-21 03:00
  • حدیث روز | آخرت کو دنیا کے بدلے مت بیچو

    مذہبیحدیث روز | آخرت کو دنیا کے بدلے مت بیچو

    حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک حکیمانہ وصیت میں انسان کو آخرت کی حفاظت اور نادانستہ بات کرنے سے پرہیز کی دعوت دی ہے۔

    2026-07-21 00:46

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español
  • Italiano
  • Hausa
  • indonesia
  • 中文

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom