-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۴؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۷؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۴؍اکتوبر۲۰۲۱
-
جنبش الامہ لبنان کے سیکرٹری جنرل:
وہابیت شیعہ اور سنی دونوں کی دشمن ہے
حوزہ/ شیخ عبداللہ جبری نے کہا: اسلامی شریعت کا نظریہ مختلف آراء کے ذریعہ اسلامی معاشرہ کے مختلف شعبوں حتی کہ بین الاقوامی سطح پر بھی وسعت اختیار کر سکتا ہے۔
-
امن و سلامتی انسانوں کی اہم ضرورت، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ امن و سلامتی انسانی معاشرے کا سب سے اہم مسئلہ اور دیگر ترقی اور کامیابیاں امن و سلامتی کے سائے میں امکان پذیر ہیں اور یہ ایک اہم الٰہی نعمت ہے۔
-
حدیث روز | امیر المومنین (ع) کی چند نصیحتیں
حوزہ / حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں چند بنیادی اور اہم نکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا رجب نژاد:
حضرت زینب (س) یزید سے بولیں؛ "تمہیں جتنا بھی ظلم کرنا ہے کر جتنی عمر تیری گزرتی رہیگی عذاب زیادہ ہوتا رہیگا"
حوزہ/ حضرت زینب (س) نے یزید سے بولیں تم تمہیں ظلم کرناہے کرجتنی عمر تیری گزرتی رہیگی عذاب زیادہ ہوتارہیگا،اور جتنی ہماری عمر گزریگی دنیاکی سختیاں کم ہوتی رہینگی تحمل اسلئے ہے اللہ سےنزدیک ہوتی جارہی ہوں، ہماری نگاہ آخرتی ہے
-
مجالس و جلوسہائے عزا ولایت اہل بیت (ع) کا بہترین ذریعہ ابلاغ اور عظیم ترین میڈیا ہیں، مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی عروج ؔجونپوری
حوزہ/ ہر دور میں سرکاری گودی میڈیا نے اہل بیت علیہم السلام کے خلاف انتہائی جھوٹے اور بے بنیاد غلط پروپیگنڈے کئے۔
-
مشہد؛ زائرین اب امام رضا (ع) کے روضے کو مس بھی کرسکتے ہیں
حوزہ/ زائرین ضریح مقدس کو چھو بھی سکتے ہیں اور دور سے عقیدت کے ساتھ اسکا بوسہ بھی لے سکتے ہیں۔
-
مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج کے سربراہ:
حوزہ ہائے علمیہ کا شیعہ و سنی اتحاد و تقریب مذاہب اسلامی میں کلیدی کردار رہا ہے
حوزہ/سنندج میں مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) کے پرنسپل نے کہا کہ تقریب مذاہب اسلامی میں شیعہ اور سنی دینی مدارس کا کلیدی اور بنیادی کردار ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی شناخت لوگوں کی خدمت سے منسلک ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کی معاشرہ میں مختلف سرگرمیوں کو متدین افراد کے توسط سے جامع طور پر بیان ہونا چاہئے۔ مشکل حالات میں جب ہر کوئی سہما ہوا اور خوفزدہ تھا تو اس وقت یہ حوزویان ہی تھے جنہوں نے مشکلات کے مقابلہ میں اپنے سینوں کو سپر بنایا اور لوگوں کی خدمت کے لئے جہادی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
پاکستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے امسال بھی ہفتہ وحدت منانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی 12تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت بھرپور انداز میں منانے کی تاکید و اپیل کی ہے۔
-
آہ...مرحوم حجہ الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی جنتی، مختصر سوانح حیات
حوزہ/ آئمہ علیہم السلام کے ساتھ آپ کی والہانہ محبت بے مثال تھی اسی وجہ سے آپ ہر محافل و مجالس میں سب سے پہلے پہنچ جاتے تھے اور اپنے گھر پر بھی ہمیشہ اعیاد کا جشن اور شہادت کی مجلس کا اہتمام کرتے تھے۔ آپ کی خوش اخلاقی، خندہ پیشانی اور مہمان نوازی کا سب معترف تھے۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون:
خبر غم؛ شگر کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی جنتی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم ایک عالم با عمل، ذاکر اہل بیت علیہم السلام، محفل و مجالس کی زینت، اخلاق کا نمونہ، اور معاونت فرہنگی مجمع طلاب شگر حجۃ الاسلام شیخ فدا حسین جنتی کے والد تھے۔آپ کا شمار پاکستان کے علاقے شگر سے تھا۔
-
تکفیری دہشت گردوں کی سرپرستی اورمذاکرات پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدروفاق المدارس الشیعہ پاکستان: سفّاک قاتلوں سے نرمی اور کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کا ریاست مدینہ کیا سیاسی حکومت کی پالیسیوں سے بھی دور کا واسطہ نہیں ہے، تکفیریوں کے اجتماعات میں بر سر اقتدار جماعت کے اراکین کی شرکت پر امن پسند حلقوں کو سخت تشویش ہے۔
-
لاہور میں یوسفِ زہراء "طالبات" کا سالانہ کنونشن
حوزہ/ قرآنی معاشرے کے قیام کے لیے قرآن کی معرفت حاصل کرنےکی کوشش کریں، جب ہم قرآن کو اپنا دوست بنالیں گے تو ہمیں اس سے اُنس پیداہوجاٸے گا۔
-
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے مملکت پاکستان کو پوری دنیا میں طاقتور ملک کے طور پر متعارف کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ اچھی قومیں اپنی محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتی لہٰذا ہمیں مرحوم کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا چاہیے۔
-
اہل بیت ورلڈ اسمبلی کے جنرل سکیرٹری:
آج کے انسانی سماج کے لئے پیغمبر اسلام (ص) بہترین آئیڈیل ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی
حوزہ / ایران کی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) کے ممبر نے دشمنان اسلام کے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت کو شدت پسند ظاہر کرنے کے لیے اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہمیں اپنے کردار کے ذریعہ معاشرے اور بین الاقوامی سطح پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعارف کرانا چاہئے اور یہ تبلیغ کی بہترین روش ہے۔
-
قرآن و عترت فاونڈیشن علمی مرکز قم،ایران میں "قرآن و امام حسینؑ " پروگرام کا ۱۴واں دور
حوزہ/ ایام عزا میں قرآنی فعالیت کے تعلق سے جسمیں ہزار اشعار، ۱۰۰ مقالہ اور دیگر بہترین خطیب کے آثار جمع ہوئے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۳؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۳؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک مسجد نبی (ص) میں اعتکاف سے پسندیدہ عمل
حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ذکر کیا ہے کہ خداوند متعال مرد کے اپنی بیوی کے پاس بیٹھنے اور وقت گزارنے کو پسند کرتا ہے۔
-
ايام عزا کے بعد مقصد امام حسین (ع) کو الوداع نہ کیا جائے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ اگر الوداع کی صدا بلند کرو تو ہر اس فکر کو الوداع کہو جس میں یزیدی بو آتی ہو ہر اس فعل کو الوداع کہو جو ہمیں مقصد حسین سے دور کرتا ہو ظلم کو الوداع کہو، جھوٹ کو الوداع کہو، غیبت کو الوداع کہو، ہر اس فعل کو الوداع کہو جس کے خلاف حسین ابن علی نے قیام کیا۔
-
اسیران کربلا کی مدینہ واپسی
حوزہ/ اسیران کربلا شام سے رہا ہونے کے بعد واپسی پر اربعین کے دن کربلا پہنچے تھے اور چند دن کربلا میں قیام کے بعد مدینہ کی طرف روانہ ہو گئے۔
-
ایران میں مدرسہ علمیہ خواہران کی استاد:
حصول علم دین کا مقصد قابلیت سے زیادہ اہم ہے
حوزہ/ مدرسہ علمیہ خواہران کی استاد: جو علم دین حاصل کرنا چاہتا ہوں اسے چاہئے کہ قوی ارادے کے ساتھ مدرسہ میں وارد ہو، اور سنجیدگی کے ساتھ علم دین حاصل کرے اور در عین حال تہذیب نفس سے غافل نہ ہو۔
-
شبہات کا جواب:
آج کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں چودہ سو سال پہلے بیتے ہوئے واقعے کے لئے عزاداری کہاں کی عقلمندی ہے !؟
حوزہ/ ماہر علم عقائد و کلام: دشمن کو عزاداری کی برکتوں کا علم تھا اور ہے اسی لیے وہ تخریب کے درپے ہے، کبھی شبہات ایجاد کرتا ہے، تو کبھی عزاداری کے سلسلے میں شیعوں کے عقائد کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
-
عرفانیات کا راستہ ہر ایک کےلئے کھلا ہوا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ معرفت خدا ہر کمزوری میں قوت فراہم کرتی ہے ،خدا ساتھ ہوتو آپ کبھی تنہائی کا احساس نہیں کریں گے،خدائی انسان ہی انسانیت کی خدمت کرسکتا ہے۔
-
البقیع انٹرنیشنل کانفرنس:
جنت البقیع کی تحریک میں عالم انسانیت بڑھ چڑھ کر حصہ لے، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ بقیع آرگنائزیشن کے سربراہ نے پوری دنیا کے انسانوں کو مخاطب کرتے ہویے کہا: بقیع کی تعمیر کو فقط اسلام سے جوڑ کر نہ دیکھیں بلکہ اس کا تعلق آثار قدیمہ سے بھی ہے اس لیے ہر انسان کا انسانی وظیفہ ہے کہ وہاں کی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ جنت البقیع کے منہدم کیے گیے روضے کو دوبارہ تعمیر کرے۔
-
کیا نماز اور روزہ استیجاری ناجائز اور غیر معقول ہے؟
حوزہ/ دین و مذہب کا دائرہ کار رموز و اسرار کا دائرہ کار ہے۔ اگر جو بھی چیز ہمارے عرفی اور عمومی درک و فہم سے سمجھے جانے کے قابل نہ ہو تو ہم اسے ناقابل قبول مانیں تو اس طرح تو بہت سے مذہبی احکامات کا ان سےجہالت کی وجہ مذاق اڑایا جا سکتا ہے۔
-
عراق الیکشن میں مقتدیٰ الصدر کی پارٹی کو برتری، ابھی بھی ووٹوں کی گنتی جاری
حوزہ/ عراق کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق ملک میں پارلیمانی انتخابات میں 329 سیٹوں کے لیے مقتدی الصدر کی پارٹی 73 سیٹوں سے آگے چل رہی ہے ۔
-
عراقی خفیہ ایجنسی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن، بغدادی کا ڈپٹی پکڑا گیا
حوزہ/ عراق کے عبوری وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش کے نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی کا ڈپٹی اور داعش کے مالی امور کا انچارج سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
تکفیری دہشت گردی استکبار جہاں اور صہیونیت کے تھنک ٹینکس سے پیدا ہوئی ہے، میجر جنرل باقری
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے ایک پیغام میں قندوز شہر افغانستان میں مسجد سید آباد پر دہشت گردانہ حملے اور غیر انسانی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ عالمی تسلط کے نظام اور صہیونیت کے تھنک ٹینکس سے پیدا ہونے والی تکفیری دہشت گردی کا خطرہ اور استکبار جہاں کے زیر نظر سرگرمیاں سرانجام دینے والی جاسوس تنظیمیں امت مسلمہ کو نشانہ بناتی رہیں ہیں۔