یوم القدس
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز پاکستان کے زیر اہتمام؛
آن لائن کانفرنس بعنوان ’’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر اثرات"
حوزہ/ مقررین نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعۃ الوداع) کو یوم القدس کے عنوان سے منائیں اور اپنی آوازوں کو مسئلہ فلسطین کے حق میں بلند کریں۔
-
دنیا بھر کی تمام اقوام کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فلسطین کے عوام مظلوم ہیں کہ جن کی سرزمین پر اسرائیل نے غاصبانہ قبضہ کیا ہے اور فلسطینی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
دنیا بھر کے مسلمان متحد ہو کر مظلوم فلسطینی کی آزادی کے لئے اپنا کردار ادا کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فلسطین امت مسلمہ کے اتحاد اور وحدت کا مظہر و مرکز ہے دنیا بھر کے مسلمان متحد ہو کر مظلوم فلسطینی عوام کی تحریک آزادی کی حمایت کرتے ہوئے بیت المقدس اور قبلہ اول کی آزادی کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا ملک گیر یکجہتی فلسطین و یوم القدس مہم کا اعلان
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ حضرت امام خمینیؒ کے فرمان کے مطابق دنیا بھر میں یوم القدس منایا جاتا ہے، یوم القدس ایک ایسا تاریخی موقع ہے کہ جو نہ صرف فلسطینی مظلوم عوام سے مناسبت رکھتا ہے، بلکہ دنیا کی تمام مظلوم اقوام کے حق کی بات کرتا ہے۔
-
آسٹریلیا ملبرون سٹی میں القدس ریلی+تصاویر
حوزہ/معہ الوداع یوم القدس ھے پوری دنیا کی طرح قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے آسٹریلیا کے سب بڑے شہروں میں کانفرسز اور ریلی نکالی گی ملبرون سٹی میں بھی قدس کی آزادی کے لیے تمام کمیونٹی نے مل کر ریلی نکالی.
-
مقام معظم رهبری کی تقریر کے اہم نکات
حوزہ/مقام معظم رهبری آیت الله العظمی سید علی خامنه ای مد ظلہ العالی۔ آج کی تقریر کے اہم نکات۔
-
یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے، حجت الاسلام سید محمد قاضی عسکری
حوزہ/جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ نے کہا : یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے اور اس کا مطلب یہ نیہں ہے کہ دوسرے ایام میں ایسا نہیں کرے نگے بلکہ ہمیشہ ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوان کے مانند کھڑے رہے نگے۔
-
کرونا سے زیادہ خطرناک وائرس
حوزہ/جس طرح کرونا وائرس انسان کے جسم میں داخل ہو کر اس کے خلیوں میں سرایت ہو کر انسانی پھیھپڑوں کو ناکارہ بنا دیتا ہے اسی طرح کرونا سے خطرناک وائرس لوگوں کی فکروں میں سرایت کر کے ان سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتا ہے۔
-
اسرائیل کی امریکی سرپرستی ، مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں رکاوٹ ہے، علامہ نیا ز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس امام خمینی کے فرمان کے مطابق یوم اسلام ہے۔یہ مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی صیہونیت کو تقویت دینے کے مترادف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں القدس ریلیاں نکالی گئیں۔ جن کا مقصد کشمیر، فلسطین اور یمن سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت اور طاغوتی طاقتوں سے نفرت و بیزاری کا اظہار کرنا تھا۔
-
بیت المقدس اسلام کا قبلہ اول
حوزہ/مسجد الاقصیٰ وہی مقدس مکان ہے جو یہودیوں کا قبلہ تھا اور مسلمانوں نے بھی تیرہ سال مکہ میں اور ہجرت کے بعد سترہ مہینے اسی کی سمت رخ کر کے نماز ادا کی ہے۔
-
ویڈیو| ظلم کے خلاف آواز اٹھانا
موضوع:ظلم ک خلاف آواز اٹھانا مہمان: علامہ شفقت حسین شیرازی (سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان)
-
یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/علامہ ہادی کا مزید کہنا تھا کہ یوم القدس کمزور اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے.
-
ویڈیو| قدس کی اہمیت
موضوع: قدس کی اہمیت مہمان: علامہ منتظر مہدی رضوی آف ہندوستان
-
ویڈیو|یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد
موضوع:یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد مہمان:علامہ منتظر مہدی رضوی آف ہندوستان
-
یوم قدس نے امریکہ اسرائیل و برطانیہ کی دہشت گردی کا پردہ فاش کیا، پیروان ولایت
حوزہ/موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل میڈیا،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے اپنا احتجاج درج کریں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی عالمی یوم القدس کی مناسبت سے کل امت اسلامی سے خطاب کریں گے
حوزہ / عالمی یوم القدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کل دن میں امت اسلامی سے خطاب کریں گے۔ ان کا یہ خطاب لائیو نشر کیا جائے گا۔
-
فلسطینی مسئلے کا ایک ہی راہ حل ہے تمام فلسطین کی سرزمین میں ایک فلسطینی حکومت تشکیل دی جائے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/میں صراحت سے اعلان کر رہا ہوں کہ ہر فلسطینی جوان جو خون میں نہلا دیا جاتا ہے یا ہر فلسطینی گھرانہ جو بےسرپرست رہ جاتا ہے اور ان کا خاندان بکھر جاتا ہے اس میں امریکی حکومت اور اس کے صدر کا بلا واسطہ طور پر ہاتھ ہے اور وہ اس جرم میں شریک ہے۔
-
یوم القدس ملت مرحومہ کے لیے حیات بخش دن
حوزہ/یوم قدس ایک بہترین موقع ہے کہ تمام مسلمان متحد و بیدار ہوجائیں۔فروعی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر قبلہ اول کی بازیابی اور فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کریں۔
-
جو مسلمانون کے مسائل سے لا پروا ہو جائے وہ مسلمان نہیں ،مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/تمام انسا نیت دوستوں سے خاص کر ملت اسلامیہ سے گذارش ہے کہ اس دن کو یاد رکھیں، گھروں میں رہیں تاکہ اس وبا سے محفوظ رہیں لیکن سوشل میڈیا یا دوسرے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اس کی یاد کو تازہ رکھیں۔
-
یوم القدس امت کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے،رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: یوم القدس امت کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا۔ اس سال تمام مذاہب کے پیروکاروں سے ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ اس دن کو ہمہ گیر طور پر منانے کی ضرورت ہے۔