مصر
-
استقبال رمضان المبارک کی مناسبت سے؛
شیخ الازہر کے نمائندوں کی افریقہ میں تیجانیہ مسلک کے سربراہ سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/ استقبال رمضان المبارک کی مناسبت سے، شیخ الازہر کے نمائندوں نے افریقہ کے نیل ازرق خطے میں تیجانی مرشد سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دارالافتاء مصر کا بچوں کی پیدائش محدود کرنے کی حکومتی پالیسی پر حمایت
حوزہ/دارالافتاء مصر نے کہا کہ حکومت کا بچوں کے ولادت کے تعلق سے عمل کو منظم کرنے اور اس سلسلے میں عوام کو رغبت دلانے کے لئے طریقہ کار اور اقدامات اٹھائے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
مصری سابق مفتی پارلیمنٹ کے ممبر منتخب
حوزہ/شیخ علی جمعہ،مصری سابق مفتی اور الازہر علماء کونسل کے رکن ایوان نمائندگان کے لئے منتخب ہوئے۔
-
کورونا ویکسین کی ذخیرہ اندوزی، سب سے بڑا گناہ، دارالافتاء مصر
حوزہ/ دارالافتاء مصر نے کورونا ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کو بہت بڑے گناہوں میں سے ایک گناہ قرار دیا۔
-
دار الافتاء مصر نے کورونا ویکسین کے استعمال کو واجب قرار دے دیا
حوزہ / دار الافتاء مصر نے مصری عوام سے حکام کی درخواست کی تعمیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کورونا ویکسین کے استعمال کو واجب قرار دیا ہے۔
-
مصری مسلم عمائدین کونسل کی جانب سے "مجلس حکماء المسلمین" کی تشکیل
حوزہ / قاہرہ، الازہر یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کے زیر صدارت مسلم عمائدین کونسل نے "مجلس حکماء المسلمین" تشکیل دیا ہے جس کا مقصد امن اور مذہبی رواداری میں ثالثی کردار ادا کرنا ہے۔
-
مصر میں اخوان المسلمین کے رہنما کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت
حوزہ/ مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے ایک رہنما محمود عزت کی موجودگی میں ان کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کردی۔
-
مصر میں امام شافعی مسجد کو تزئین و مرمت کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا
حوزہ / قاہرہ مصر میں واقع امام شافعی مسجد کی تزئین و مرمت کے بعد دوبارہ کھولے جانے کی تقریب میں سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس مسجد کی تاریخی یادگار کے طور پر 13 ملین مصری پاؤنڈ کی لاگت سے تزئین و مرمت کی گئی ہے۔
-
اخوان المسلمین ایک دہشتگرد تنظیم ہے، علماۓ سعودی عرب
حوزہ/ سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
-
مصری لڑکی کا شاندار قرآنی کارنامہ
حوزہ/چودہ سالہ «مروه خالد العضیمی» نے تین سال میں قران مجید مکمل تجوید کے ساتھ حفظ اور پانچ مہینے میں کتابت مکمل کی۔
-
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی
حوزہ/ مصر کی ایک عدالت نے ہفتے کے روز اخوان المسلمین کے ان رہنماوں اور اراکین کو ستمبر 2015 میں 4 افراد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین کے رہنماؤں کی جائیداد ضبط کرانے کیلئے مقدمہ درج
حوزہ / مصر میں دہشت گردی سے متعلق املاک کی "تحفظ اور ضبط کمیٹی نے ایک مقدمہ درج کیا ہے جس میں مصری عدلیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مرحوم مصری صدر محمد مرسی اور 89 دیگر افراد کے ورثاء کی جائیداد ضبط کریں۔
-
مصریوں نے قرآنی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ کیا
حوزہ/مصری مساجد کے امام اور خطبا نے وزارت اوقاف سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بند قرآنی سرگرمیوں کو شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔
-
مصر میں ۶۹ حفظ قرآن کے مراکز کھولنے کا اعلان، مصری وزیر اوقاف
حوزہ/ مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ کا کہنا تھا کہ مصر کی بڑی مساجد میں قرآنی مراکز کھولے جارہے ہیں جہاں حفظ و قرائت قرآن ماہر علما اور ماہرین قرآن کی زیرنگرانی کورسز کراۓ جائیں گے۔
-
مصری شیعوں کے قائد:
آیت اللہ تسخیری نے اپنی پوری زندگی کو مذاہب کے مابین اتحاد و اتفاق کے لئے وقف کیا، سید طاہر الہاشمی
حوزہ/ اہل بیت (ع) کی عالمی اسمبلی کے ممبر سید طاہر الہاشمی نے اسلامی دنیا کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی آیت اللہ محمد علی تسخیری کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
-
ایاصوفیہ کے بارے میں مصری مفتی کا فتویٰ
حوزہ/اسلام نے ہمیں دوسرے مذاہب کے تقدس کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے، مصری مفتی شوقی علام نے کہا ترکی میں ایاصوفیه چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔