۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
شیخ علی جمعه

حوزہ/شیخ علی جمعہ،مصری سابق مفتی اور الازہر علماء کونسل کے رکن ایوان نمائندگان کے لئے منتخب ہوئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شیخ علی جمعہ،مصری سابق مفتی اور الازہر علماء کونسل کے رکن ایوان نمائندگان کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔

مصری ایوان نمائندگان کے قانون کے مطابق، اس ملک کے صدر کو یہ حق حاصل ہےکہ وہ ایوان نمائندگان کے 5فیصد (28) ممبروں کو انتخاب کریں،تاکہ مختلف شعبوں میں علمی اور عملی ماہرین کی نمائندگی اور ان سے خدمات حاصل کی جا سکے۔

دارالافتاء مصر اور مصری مفتی شوقی علام نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق مفتی شیخ علی جمعہ کو ایوان نمائندگان کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .