ظلم و بربریت
-
مودی حکومت نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلے کو منظوری دے دی
حوزہ/ مودی حکومت نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے 11 مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلے کو منظوری دے دی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ/ حقوق انسانی کی ایک تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی ایک خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنائی ہے، سعودی عرب میں سماجی کارکنوں اور حکومت سے ناراض افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
اسرائیل کی ایک مبینہ عدالت نے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے فلسطینی قیدی کو دوبارہ سزا سنائی
حوزہ/ صہیونی جیل میں قید ایک فلسطینی کی حالت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے لیکن باوجود اسرائیل کی مبینہ عدالت فلسطینی قیدی کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم کے بچوں کو 80 سال قید کی سزا
حوزہ/ حکومت آل سعود نے حجۃ الاسلام سید طاہر الشمیمی کے فرزندوں پر مختلف دفعات عائد کرتے ہوئے سید صادق کو 35 سال، سید ہادی کو 30 سال اور سید رضا کو 15 سال قید کی سزا سنائی۔
-
امریکی پولیس کی بربریت پھر منظر عام پر، واقعے نے جارج فلائیڈ کی یاد تازہ کردی
حوزہ/ میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک نوجوان کو تین پولیس اہلکار وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، وہ اس نوجوان کو مسلسل مار رہے ہیں، تینوں پولس اہلکار نے اس نوجوان کو بری طرح سے گھیر لیا ہے اور اسے لگاتار پیٹ رہے ہیں۔
-
صدام حسین کا پوتا گرفتار، کئی اہم رازوں سے پردہ فاش ہونے کا امکان
حوزہ/ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کے پوتے کو لبنان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کی حکومت ظلم و بربریت میں یزید و معاویہ اور فرعون کے راستے پر گامزن، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ سعودی عرب اور اسرائیل کے جرائم میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔ سعودی عرب اور اسرائیل دونوں کو امریکہ کی سرپرستی حاصل ہے۔ سعودی عرب نے ایک دن میں 81 افراد کے سر قلم کرکے اپنے ہولناک جرائم کی فہرست میں ایک اور سنگین جرم کا اضافہ کردیا ہے ۔
-
آل سعود عالم اسلام کے ماتھے پر بدنما داغ: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ جلاد صفت حکمرانوں کے ان غیر انسانی و غیر اخلاقی اقدامات سے حق پرمبنی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا بلکہ اس طرح کے نازیبا اقدامات جابر و ناجائز حکمرانوں کی نابودی کا باعث بنے گے۔
-
ایران کے صوبہ کردستان میں مدارس کے سماجی اور سیاسی دفتر کے نمائندے:
حرمین شریفین کے غداروں نے یمن کی عوام کے قتل عام پر کمر کس لی ہے
حوزہ/ صوبہ کردستان میں مدارس کے سماجی اور سیاسی دفتر کے نمائندے علی اصغر دریائی نے کہا کہ آج وہ لوگ جو اپنے آپ کو خدا کے گھر کا خادم سمجھتے ہیں اور خانہ خدا کو کسب معاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں، وہ یمن کی بے دفاع عوام کا قتل عام کرنے کے لئے پر عزم ہیں، یہ وہابیت کے وحشیانہ چہرے اور انتہا پسندی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کی خاموشی، جرم کو بڑھاوا دینا ہے، حجۃ الاسلام تقی عباس رضوی
حوزہ/ اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا کہ :آج کی دنیا کی عجیب بدلتی ہوئی صورتحال ہے کہ ظلم و ستم کے خلاف بولنے والے لوگ جرم کے مستحق ٹہرائے جاتے ہیں اور جو ظالم کے ساتھ کھڑا ہے وہ صلح و امن کا دیوتا اور نوبل انعام کا حقدار ہوجاتا ہے!۔
-
میلبورن میں مولانا ابوالقاسم رضوی کی قیادت میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت خطرہ میں ہے امن عالم تباہ ہو رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد و ظالم اسرائیل ہے دنیا کے مظلوم ترین لوگ فلسطینی ہیں میڈیا مظلوموں کے حق میں آواز نہیں بلند کر رہا ہے بلکہ سچائی کو توڑ مروڈ کر پیش کر رہا ہے۔
-
مظلوم کی مدد کرنا عدالت کا بہترین مصداق ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر وحید علی ساجدی
حوزہ/ کشمیر کا نام سنتے ہی ہماری آنکھوں کے سامنے مظلوم کشمیری مسلمان بھائیوں کی تشدد شدہ لاشوں اور عصمت دری شدہ ماؤں بہنوں کا منظر آتا ہے جس سے ہمارا دل پارہ پارہ ہوجاتا ہے۔
-
انسانیت کا خون سب سے زیادہ انسانی حقوق کے دعویداروں کے ہی معاشرہ میں دکھائی دیتا ہے،مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/اگر ہم انسانی حقوق کا دعویٰ کرتے رہیں اور انسانیت کا خون ہوتا رہے تو یہ "چراغ تلے اندھیرا" کا مصداق قرار پائے گا۔