ظلم و بربریت (59)
-
ایرانغزہ میں مظالم پر خاموشی، درحقیقت درندگی کی حمایت اور انسانیت کی موت ہے: حجتالاسلام بصیرتی
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجتالاسلام مهدی بصیرتی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری صہیونی مظالم پر خاموشی، درحقیقت درندگی کی حمایت اور انسانیت کی موت کی ہے۔
-
جہانبحرین میں شیعہ برادری کے خلاف نیا اشتعال انگیز اقدام
حوزہ/ بحرین کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت سنی اور جعفری اوقاف کو "شورائے عالی برائے اسلامی امور" کے تحت منتقل کر دیا جائے گا۔ اس اقدام کو شیعہ برادری کی خودمختاری محدود…
-
جہانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے مشیر کی صہیونی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے سیاسی مشیر حسین الموسوی نے صہیونی ریاست کی جانب سے لبنان اور فلسطین میں نہتے شہریوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانحکومت کا صوبائیت و قومیت کی بنیاد پر تعصبانہ رویہ آئین پاکستان اور قومی یکجہتی پر حملہ ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشتون قوم کے خلاف حکومت کی متعصبانہ اور ظالمانہ کارروائیاں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہے، بلکہ ان کے وجود، عزت اور ثقافتی ورثے…
-
سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی شہر خوی:
ایرانانحرافات کے خلاف جنگ اور مذہب تشیع کی تقویت، امام حسن عسکری(ع) کے اہم ترین اقدامات ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر خوی میں واقع ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا: امام حسن عسکری (ع) نے اپنی امامت کے مختصر دور میں انحرافی عقائد کے خلاف بھرپور جدوجہد کی اور شیعہ نظام کی تنظیم اور تقویت…
-
صدر مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان:
پاکستانطوفان الاقصٰی کو ایک سال؛ غاصب اسرائیل غزہ پر تسلط قائم نہیں کر سکا
حوزہ/صدر مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکہ و یورپ کی مدد کے ساتھ اسرائیل کے تمام تر مظالم کے باوجود مزاحمت کمزور نہ ہو سکی، اسرائیل نے ایک سال…
-
نجف اشرف میں شہدائے لبنان کے بلندی درجات کےلیے مجلسِ عزاء کا انعقاد؛
جہانشہداء کی سیرت اور جذبہ، ہماری زندگی کا حصّہ ہونا چاہیے، مقررین
حوزہ/ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں غاصب اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مظلومانہ شہید ہونے والے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دفتر عاشوراء فاؤنڈیشن حویش نجف اشرف میں ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد…
-
ایرانجب تک صہیونی موجود ہیں، دنیا میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا: امام جمعہ ہمدان
حوزہ/ حجۃ الاسلام موسوی نے کہا: صہیونیوں میں انسانیت، غیرت اور وقار نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اگر یہ فلسطین میں باقی رہے تو نہ صرف فلسطین بلکہ پوری دنیا سے امن و امان چھن جائے گا۔
-
جہانصرف دل کے اندھے لوگ ہی اسرائیل کے جرائم کو نظر انداز کرتے ہیں: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے دل دہلا دینے والے جرائم نے مغرب کی انسانیت کو بیدار کر دیا ہے۔
-
ایرانامریکہ کے جھوٹے انسانی حقوق کے سلسلے میں رہبر معظم کے 10 اہم جملے
حوزہ/ اسلامی اقدار کا اس سے زیادہ تلخ اور بڑا مذاق کیا ہوگا کہ امریکہ بھی انسانی حقوق کی پاسبانی کا دعویٰ کرے!
-
ایراناسرائیل کے ظلم وزیادتی میں جس قدر اضافہ ہوگا، ظہور امامؑ اتنا ہی نزدیک تر ہوتا جائے گا: آیت اللہ حائری شیرازی
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی نے اپنی ایک تقریر میں اسرائیل کے جرائم کے سلسلے میں کہا کہ اسرائیل ظلم اور جرائم میں اضافہ حضرت ولی عصر (ع) کے ظہور کا سبب ہے۔
-
پاکستانغاصب صہیونی ریاست کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانا نوشتہ دیوار ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رفح پر غاصب اسرائیل کے حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی ریاست کا دنیا کے نقشے سے مٹ جانا نوشتہ دیوار…
-
جہاندنیا بھر کے لوگ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مارچ میں شرکت کریں: لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ لبنان کی "قولنا و العمل" کمیٹی کے سربراہ شیخ احمد القطان نے کہا: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں نے غزہ کی حمایت میں اجلاس اور مظاہروں سے غاصب صیہونی حکومت کو شدید تکلیف پہنچائی ہے۔
-
ایرانمسلمانوں کا اتحاد ہی غزہ میں نسل کشی کو روک سکتا ہے: اہلسنت عالم دین مولوی عبدالرحمن خدائی
حوزہ/ شہر بانہ کئ امام جمعہ نے کہا:جب تک اسلامی ممالک کے درمیان حقیقی معنوں میں اتحاد نہیں ہو جاتا، ہمیں بالکل بھی امید نہیں رکھنی چاہئے کہ صہیونی اسلامی ملک میں قتل و غارت سے رکنے والے ہیں۔
-
جہانغزہ جنگ کے 193 دنوں کے دوران صہیونی حکومت کے ہاتھوں 3 ہزار فلسطینی اسیر
حوزہ/ المیزان ہیومن رائٹس سینٹر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 3 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے ، ہیومن رائٹس سینٹر نے ان قیدیوں کو گرفتاری کے لمحے…