مقاومت اور مزاحمت
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کویتی پارلیمنٹ اسپیکر کے نام خط/اسرائیل سے عدم تعلقات کے قانون کی منظوری پر قدردانی
حوزہ/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق علی غانم کے نام ایک خط میں،غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے جانے کے خلاف باضابطہ طور پر قانون پاس کرنے پر ان کی قدردانی کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے اقدام سے آج دشمن کو سیاسی بحران کا سامنا، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان طارق سلمی نے کہا کہ مزاحمت نےمصری وفد پر زور دیا ہے کہ دشمن کی طرف سے قدس پر جارحیت جاری رہی تو اس کے نتائج کا دشمن خود ذمہ دار ہوگا۔
-
مزاحمت و مقاومت کےحملوں سے خوفزدہ ہو کر اسرائیلی تل ابیب سے فرار
حوزہ/ فلسطینی مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب کے رہائشیوں نے مزاحمت کے حملوں سے خوفزدہ ہو کر مختلف شہروں کی طرف نقل مکانی شروع کردی ہے۔
-
میں نہ ہٹلر کا پیروکار اور نہ ہی گاندھی کا تابع ہوں، امام موسی صدر
حوزہ/اسلحہ مردوں کی زینت اور مظلوموں کے دفاع کیلئے واجب ہے، میں نہ ہٹلر کی طرح جنگ طلب ہوں اور نہ ہی گاندھی کی طرح جنگ گریز ہوں۔ میں علی علیہ السلام کا شیعہ ہوں۔ستمگروں کے ساتھ جنگ اور دنیا کے ساتھ صلح چاہتا ہوں۔
-
مقاومت،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکتی ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ تحریک جہاداسلامی فلسطین نے زور دے کر کہا کہ غزہ میں مزاحمت و مقاومت کسی بھی نئی جارحیت پر ردعمل کا مظاہرہ کریں گی اور ملک کی حمایت کو جاری رکھتے ہوئے دشمن کو کبھی بھی تنازعہ کے قواعد کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔
-
فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد اور مزاحمت، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ شیخ احمد قطان نے فلسطین کو ہر حال میں قبلہ اول منانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئےکہا کہ مسجد الاقصی سے دستبردار ہونے والا مسجد الحرام اور کعبۃ اللہ سے بھی دستبردار ہو جائے گا۔
-
انقلاب اسلامی ایران نے استکبار جہاں کے ساتھ محاذ آرائی کو ترجیح دی/ لبنانی سنی عالم دین شیخ ماہر حمود کا بیان
حوزہ/ مزاحمتی علماء کونسل لبنان نے شہر صیدا میں، انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا۔
-
اسرائیل کے خلاف ہماری مزاحمت دین اور عقیدہ کی بنیاد پر ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ عرب ممالک کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مزاحمتی علماء کونسل لبنان:
امت مسلمہ وحدت و اتحاد کے ذریعے سازشوں کو ناکام بنائے، شیخ ماہر حمود
حوزہ/ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ امت وحدت واتحاد، کھلی سوچ اور اسلامی عقائد کے ذریعے ترجیحات کے حصول کی بنیاد پر سازشوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔
-
عوام کو حملوں کا نشانہ بناکر مقاومت کو نشانہ بنانے کا منصوبہ،نجباء سیاسی کونسل
حوزہ/الاسدی نے ٹوئٹ کیا ہے ھمارا ایمان ہے کہ بعض افراد حملوں کو مقاومت کا کام دکھا کر عوام کو ان سے بدظن کرنا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیل کو فوجی شکست کا سامنا کرنے سے پہلے ہی نفسیاتی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،لبنانی سنی عالم دین
حوزہ / شیخ احمد القطان نے صیہونی دشمن کی طرف سے لبنان اور لبنانی حکومت پر بار بار کی جانے والی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان جارحیتوں کا تازہ ترین حصہ شبعا فارموں پر بمباری تھا ، یہ بمباری اسرائیلی حکومت نے شک کی بنیاد پر کی تھی.
-
فلسطین کی مدد ،جہاد کی تحریکوں اور مقاومت کی حمایت کرنا شرعی فریضہ ہے،انجمن علمائے یمن
حوزہ / انجمن علمائے یمن نے ایک کانفرنس بعنوان "اسلامی مقدسات اور امت کی ذمہ داری" کا انعقاد کیا ،علماء نے اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ،دنیائے اسلام سے مسجد اقصی کو بار بار نشانہ بنائے جانے اور سعودی حکومت کا حرمین شریفین سے غلط فائدہ اٹھانے کی بھر پور مذمت کرنے اور اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کا مطالبہ کیا .
-
الحاقی منصوبے فلسطین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے،فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن
حوزہ / ناصر عبد الجواد نے قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں بالخصوص مغربی علاقے کو الحاق کرنے کے منصوبے کا مقابلہ کرنے فلسطینی عوام کے لئے اپنے اختیارات کا تعین کرنے کی راہ ہموار کرنے پر زور دیا ہے ۔
-
امریکا کو عراق سے نکال باہر کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے، امام جمعہ بغداد
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین سید یاسین الموسوی نے عراق کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا: امریکیوں کو عراق سے نکال باہر کرنے کے لیے مزاحمت کی ضرورت ہے۔