تنظیم المکاتب
-
جامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/ طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر اساتذہ و معلمات آن لائن طلاب و طالبات کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہیں۔
-
آیۃ اللہ محمد علی تسخیری کی رحلت ایک عظیم دینی، علمی، فکری اور انقلابی خسارہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ دشمن کی ہمیشہ سے یہی سازش رہی کہ امت اسلامی خود آپس میں برسرپیکار رہےاور اسی مقصد کی خاطر اس نےشیعہ و سنی دونوں جانب کچھ شدت پسندوں کی کہیں کھل کر کہیں پس پردہ حمایت کی۔
-
مولانا سید ابن حیدر کا انتقال ایک دینی، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/دنیائے اردو میں بہت سے ادباء تھے اور ہیں،لیکن ادب کے فانوس میں دین کا چراغ روشن کرنے والے استاد محترم مولانا سید ابن حیدر صاحب جیسے انگشت شمار ہیں۔
-
اللہ نے خالص راحت کو آخرت میں رکھاہے اور لوگ دنیا میں تلاش کرتے ہیں،مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/مصیبتیں آتی ہیں تا کہ انسان سنبھل جائے اور پروردگار کو یاد کر لے اور آخرت کے عظیم نقصان سے بچ سکے نیز آخرت میں اسے راحت نصیب ہو کیوں کہ خود خدا وند عالم نے حدیث قدسی میں ارشاد فرمایا کہ میں نے راحت کو آخرت میں رکھا ہے اور لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں۔
-
ادارئہ تنظیم المکاتب کو ایک اور صدمہ
حوزہ/مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ نے فرمایا کہ جامعہ ناظمیہ میں مولانا قمر سبطین صاحب میرے سینیئر تھے اور میں نے انکو جوانی سے اب تک دیکھا اور میں انکے تقویٰ اور دینداری کو دیکھتے ہوئے کہے سکتا ہوں’’انا لا نعلم منہ الا خیرا ‘‘کہ میں انکے متعلق خیرکے سوا کچھ نہیں جانتا ہوں۔
-
مولانا قمر سبطین نے داعئ اجل کو لبیک کہا
حوزہ/عالیجناب مولانا قمر سبطین صاحب شفیق و مہربان استاد ہونے کے ساتھ ہی بہترین انتظامی امور میں ماہر تھے، تنظیم المکاتب کے مخلص ترین افراد میں شمار ہوتے تھے آپکی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
-
تنظیم المکاتب کی جانب سے امامیہ اسٹڈی سینٹر کا آغاز
حوزہ/مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ،سکریٹری تنظیم المکاتب نے ’’امامیہ اسٹڈی سینٹر‘‘ کا آغاز کیاجس کے ذریعہ عصری تعلیم میں مشغول طلباء کے لئے کوچنگ کلاسز رکھی گئی ہیں جسمیں ہوم ورک کے علاوہ جس مضمون میں بچہ کمزور ہے اس میں اسکو تقویت دینا تاکہ کامیابی اسکے قدم چومے۔
-
مولانا سید حسن عباس فطرت طاب ثراہ کے چالیسویں پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/مولانا سید حسن عباس فطرت صاحب طاب ثراہ شاید ان نامور اور خدمت گذاراہل علم کے سلسلہ کی آخری کڑی تھے جنھوں نے ہندوستانی مدارس میں ہی پڑھ کر ملک و بیرون میں نمایاں علمی اور ادبی خدمات انجام دیں۔
-
ادارہ تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری،رپورٹ+ تصاویر
۲۵ مارچ ۲۰۲۰ سے ادارہ تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری ہے۔
-
جامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر،مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ کے ہدایت پر 16 شوال المکرم 1441 ھجری سے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا۔
-
تنظیم المکاتب کی جانب سے روزانہ سیکڑوں لوگوں کی مدد+تصاویر
حوزہ/25 مارچ 2020 سے اب تک تقریبا 25 ہزار لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے۔ جسمیں 70 لاکھ روپیہ سے زیادہ خرچ ہو چکا ہے۔
-
بلا تفریق مذھب و ملت تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/25 مارچ 2020 سے 2 مئی 2020 تک 17955 لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے جسمیں 5437654 روپیہ خرچ ہوے، ابھی 8271 مستحقین کی امداد پہچانا باقی ہے۔
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/کرونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاون جاری ہے۔ جس سے hand to mouth طبقہ سخت اقتصادی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں اس طبقہ کی تعداد بھی زیادہ ہے۔
-
وہ آدمی بڑے عزم و یقین والا تھا
حوزہ/تاریخ گواہ ہے جب بھی کوئی بت شکن عزم و ہمت کے ساتھ سامنے آیا ہے بتوں کی پناہ میں خود کو منوانے والوں نے اسے آگ میں پھینکنے کی کوشش کی ہے یہ اور بات ہے کہ خدا کی سنت یہ ہے کہ اگر تم اسکی راہ میں بتوں کو توڑوگےتو ہزاروں ٹن جلتی ہوئی لکڑیوں کی آگ کو بھی وہ گلزار بنا دیگا۔
-
وہ خطیب اعظم تھا
حوزہ/سرکار خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی وفات کو 35 برس گذر گئے لیکن آج بھی ان کا تذکرہ زباں زد خاص و عام یے تو اس کا واحد سبب آپ کا خلوص ہے۔
-
لاک ڈاون میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/جس طرح ادارہ تنظیم المکاتب نے قوم و ملت کی مدد سے پورے ملک میں بستی بستی قریہ قریہ دینی تعلیم کے چراغ روشن کئے اسی طرح آج قوم ہی کی مدد سے ضرورت مندوں کی امداد کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
-
سیکریٹری تنظیم المکاتب:
بلا تفریق مذھب و ملت انسانیت کی خدمت کریں، مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/جنازہ کے قریب آنا تو دور کی بات باپ بیمار ہے بیٹا ڈاکٹر ہے اسے معلوم ہے اسکی موت ہونے والی ہے، فیملی سے ملنے آیا تو دور سے خدا حافظ کرکے چلا گیا۔ یہ کیفیت ہے اب تو قیامت کو ہم یاد کریں۔
-
مصیبت و پریشانی میں صبر و استقامت سے کام لیں: مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/ مذہب سب سے پہلا طریقہ یہ سیکھاتا ہے کہ دنیا میں جو زندگی بسر کرنے کے اصول اللہ نے بنائیں ہیں وہ نظام اسباب ہے، بیماری کا علاج دوا سے ہوگا پرہیز سے ہوگا اس نظام کو قبول کیا جائے۔
-
انسانیت کی خدمت اور مدد اسلام کا پہلا سبق ہے، سکریٹری تنظیم المکاتب
حوزہ/ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو hand to mouth ہوتے ہیں، روز کما کر لاتے ہیں تو شائد پیٹ بھر کھانا بھی نہیں کھا پاتے، وہ پریشان ہوں گے اپنے اڑوس پڑوس میں دھیان دیں ان تک کھانا جو بھوک مٹا دے اتنا پہنچا دیں۔