حمایت
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں طلبہ کا مارچ+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی ریاست ’کادونا ‘میں طلباء کے ایک گروپ نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کے خلاف پرامن مارچ کیا۔
-
انصار اللہ یمن کا امریکہ کو انتباہ: امریکی مفادات یمنی مسلح افواج کے نشانے پر ہیں
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے اگر امریکہ نے ریاض کی حمایت کرتا رہا تو واشنگٹن کے مفادات یمنی افواج کا نشانہ بنیں گے۔
-
مراکش کے کھلاڑیوں نے اسپین کے خلاف شاندار جیت کے بعد فلسطینی پرچم لہرا کر جشن منایا
حوزہ/ مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسپین کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد فلسطینی پرچم لہرا کر فتح کا جشن منایا۔
-
امریکہ اب بھی عراق میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے
حوزہ/ عراق کے سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکی اب بھی ملک میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس نے مسلسل ایران میں فسادات کی حمایت کی
حوزہ/ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر نے ایک بار پھر ایران اور چین میں فسادات اور بد امنی کے لیے واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں اترے ارجنٹائن اور قطر
حوزہ/ ارجنٹینا کے شہر سانتا کلارا ڈیل مار کی ایک سڑک کو فلسطین کے نام سے منسوب کیا گیا، ساتھ ہی فلسطین کے حامیوں کے ایک گروپ نے قطر میں ورلڈ کپ کے موقع پر گزشتہ شب فلسطینی پرچم لہرا کر مظلوم قوم کی حمایت کی۔
-
ملیشیا کی غیر سرکاری اسلامی تنظیموں کی کونسل کے چیئرمین:
دنیا کے مسلمان مغرب کی سازشوں کے خلاف ایران کا ساتھ دیں
حوزہ/ ملیشیا کی غیر سرکاری اسلامی تنظیموں کی کونسل کے سربراہ نے ایک آفیشل اور مذمتی بیان میں ایرانی عوام کے خلاف مغربی ممالک کی سازشوں کے مقابلے میں دنیا کے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کی حمایت کریں۔
-
امریکہ کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی جلدی ہے؛ وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے ساتھ معاہدے کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد رویے کی خبر دی ہے۔
-
گوگل میں کام کرنے والے ایک یہودی ملازم نے فلسطینیوں کی حمایت میں استعفیٰ دیا
حوزہ/ گوگل میں کام کرنے والے ایک یہودی نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
سلمان رشدی کی حمایت میں نکلا امریکہ، ایران نے دیا منہ توڑ جواب
حوزہ/ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ سلمان رشدی نے آزادی اظہار، آزادی مذہب اور آزادی صحافت کے عالمی حقوق کے لیے مسلسل آواز اٹھائی ہے۔
-
فلسطینی مظلوم کی حمایت میں زبانی جمع خرچ کی بجائے سنجیدہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حکومت پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں دئیے گئے بیانات کو ہم ناکافی سمجھتے ہیں پاکستان کے 22 کروڑ عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کی حمایت میں عملی اقدامات کرے۔
-
فریادِ فلسطین
حوزہ/ مظلوموں کی چیخیں مستقل گوش دل سے ٹکراکر کہہ رہی ہیں کہ ہمیں اس زبوں حالی میں امت مسلمہ کی حمایت درکار ہے۔
-
یوم القدس، فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے جارح اسرائیل کو غیر قانونی اور غاصب ریاست قرار دیا تھا، کشمیر کمیٹی کا دائرہ کار بڑھا کر کشمیر و فلسطین کمیٹی بنائی جائے ،ہم فلسطینیوں کی جمہوری ، سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، یوم علی ؑ پر طے ہونے کے باوجود مراسم پر پابندیاں شدید کینہ کو واضح کرتی ہیں۔
-
دنیا بھر کی تمام اقوام کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فلسطین کے عوام مظلوم ہیں کہ جن کی سرزمین پر اسرائیل نے غاصبانہ قبضہ کیا ہے اور فلسطینی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
تحریک آزادی فلسطین کی حمایت کرنا ہم سب پر واجب، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ فلسطین کے مظلوم عوام اپنی سر زمین کی بقا کے لٸے لڑ رہے ہیں۔ تحریک آزادی فلسطین کی حمایت کرنا ہم سب پر واجب ہے اس لئے کہ فلسطین کے مظلوم عوام غاصبوں کے مقابلے میں اپنی ارض وطن کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے متفقہ عبوری آئینی صوبہ کی قرارداد کی منظوری خوش آئند، آغا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ امام جمعہ گلگت نے کہا کہ 23 مارچ یوم پاکستان ملک کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر برصغیر میں مسلمانوں کے جدا وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی گئی تھی، اسی دن گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کر کے تکمیل پاکستان کیا جائے اور سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی 23 مارچ یوم پاکستان کو بھرپور انداز میں منایا جائے۔
-
مسلم تنظیموں نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
حوزہ/ مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کسانوں کی طرف سے جاری تحریک اور کل ہند مکمل بند کی حمایت کر تے ہوئے زرعی قوانین کو کسانوں کے مفاد اور ہندستانی زرعی نظام کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
حمایت مظلومین جہاں کانفرنس پاکستان:
مظلومین جہاں کی حمایت کرنا امت مسلمہ کا شرعی فریضہ ہے، مقررین
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ49واں مرکزی کنونشن لاہور میں دوسرے روز بھی جاری رہا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر ہے،علماء ھندوستان
حوزہ/جامعہ امام جعفر صادق صدر امام بارگاہ جونپورھندوستان کے پرنسل نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں اپنی تحریر میں کہا: ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر اور ہم سب کی دلگرمی کا سبب ہے ۔