۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
راهپیمایی در نیجریه در حمایت از شیخ زکزاکی

حوزہ/ نائیجیریا کی ریاست ’کادونا ‘میں طلباء کے ایک گروپ نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کے خلاف پرامن مارچ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کی ریاست ’کادونا ‘میں طلباء کے ایک گروپ نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کے خلاف پرامن مارچ کیا۔ مظاہرین نے شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ کی فراہمی کا مطالبہ کیا تاکہ وہ مزید علاج کے لیے بیرون ملک جا سکیں۔

واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے آغاز سے ہی نائجیریا کی حکومت نے بغیر کسی قانونی وجہ کے انہیں اور ان کی اہلیہ کو پاسپورٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .