پیر 9 جنوری 2023 - 10:44
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے نائیجیریا میں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد

حوزہ / شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید مہدی المہندس، شہداء مزاحمتی محاذ اور شہداء مدافعین حرم کی یاد میں نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک تعزیتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید مہدی المہندس، شہداء مزاحمتی محاذ اور شہداء مدافعین حرم کی یاد میں نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک تعزیتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں تیجانی مذہب کے جیّد علماء کے علاوہ ریاست کانو کی علمی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔

اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔ اس کے بعد شہید قاسم سلیمانی کے پیکر کی علامتی تشییع ہوئی اور چند شیعہ علماء اور قادریہ کے ایک عالم دین نےتقریب سے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha