وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
-
مکتب اہلبیت میں عام آدمی کی بھی توہین جائز نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ حکمرانوں کو سوچنا چاہئے کہ اہلسنت کے عقیدہ کے مطابق بھی صحابہ معصوم نہیں جبکہ اہلبیت کی عصمت کے بارے تمام شیعہ اور کچھ اہلسنت بھی متفق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی فضیلت میں درجے ہیں، بہت سے صحابہ نہایت عظمت کے مالک ہیں لیکن سب ایسے نہیں۔
-
پاکستان میں آج تک کسی گستاخ رسول (ص) کو سزائے موت نہیں دی گئی، آیت اللہ سید ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ توہین رسالت، توہین اہلبیت اطہار، توہین ازواج مطہرات، اور توہین صحابہ پر تو سزائیں موجود ہیں مگر مذہب سے متعلق جرائم میں اللہ تعالیٰ کی توہین کیخلاف کوئی قانون موجود ہی نہیں جبکہ خالق کائنات کی طرف سے مقرر کردہ انبیا و رسل کے بارے قانون ہے۔
-
عزاداری کے نئے جلوسوں پر پابندی امتیازی سلوک اور بنیادی مذہبی آزادی کے منافی ہے، علامہ سید نیاز حسین نقوی
حوزہ/ مذہبی آزادیوں پر پابندی کو تسلیم نہیں کرتے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر طرح کے شہریوں کی مذہبی آزادیوں کو یقینی بنایا جائے، علامہ نیاز نقوی نے کہا کہ نئی رہائشی سکیموں میں دیگر مذہبی سہولیات کی طرح عزاداری کے جلوسوں کے پرمٹ جاری کئے جائیں۔
-
انسان کو روح کی ترقی اور روحانیت کی بلندی کیلئے کوشاں رہنا چاہیے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی
حوزہ/ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کے سب سے بڑے شاہکار انسان کی صورت بھی پانی کے قطرے پر بنائی حالانکہ پانی پر تصویر کشی ناممکن ہے۔ اِن نعمتوں کے بار بار ذکر کرنے کا مقصد اللہ کا شُکر ادا کرنا ہے، اُسے یاد رکھنا ہے لیکن اکثر انسان اس سے غافل رہتے ہیں۔
-
حکومت پاکستان فرقہ پرست گروہ کی بدزبانی کو لگام دے، آیت اللہ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی حکومت دہشتگرد فرقہ پرست گروہ کی غلیظ نعرے بازی اور بدزبانی کو لگام دے۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اہلبیت ( ع ) کے مقابلے میں صحابہ کو پیش کیا جا رہا ہے، آہت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کبھی اہلبیتؑ کے ماننے والوں کو مسلمان نہیں مانا جاتا اور اب نوبت یزید لعین کی حمایت تک آ پہنچی ہے۔ یہ فقط وہی لوگ کر رہے ہیں جن کی فکر و کردار میں یزیدیت ہے۔ اگر صحابہ کے ماننے والے مسلمان ہو سکتے ہیں تو اہل بیتؑ کے ماننے والے اُن سے بہتر مسلمان ہیں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا 15 ستمبر سے مدارس کھولنے کا اعلان
حوزہ/ المدارس الشیعہ پاکستان نے 15 ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ رسول اللہ کی ختم نبوت اور آپ پر نازل ہونیوالی الہامی کتاب قرآن قیامت تک کے انسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کیلئے ہے۔
-
محرم اصلاح اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ محرم تبلیغِ دین کا مہینہ ہے، اخلاق سکھانے، اصلاح کرنے اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے، سوچنا چاہئے کہ 1381 سال قبل امام حسینؑ کی عظیم قربانی کا ہم پر کیا اثر ہوا؟۔
-
مسجد وزیر خان کی بے حرمتی کے خلاف کارروائی، مخرب اخلاق ویب سائٹس کو بلاک کیا جائے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ نے کہا کہ مذہبی مقامات میں مسجد کا تقدس سب سے زیادہ ہے، شادی فوٹو شوٹ کی اجازت کیوں دی جاتی ہے؟ انٹر نیٹ سے کم سن لڑکے، لڑکیاں اخلاقی بے راہ روی کا شکار ہو رہے ہیں۔
-
شیعہ مراجع کے مطابق کسی مسلک کے بزرگان کی توہین جائز نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ کسی کے بھی مقدسات کی توہین جائز نہیں، اگر کوئی غیر ذمہ دار کوئی حرکت کرتا ہے تو قانون موجود ہے، اس کے مطابق کارروائی پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں۔
-
دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کرونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کی حکومتی پالیسی کے مطابق رواں سال مارچ میں مدارس کو بند کر دیا گیا تھا۔
-
مدارس دینیہ 15 جولائی تک بند رہیں گے، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک مدارس دینیہ بند رہیں گے، حکومت سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے حوالے سے اتحاد تنظیمات مدارس کے حالیہ مذاکرات ناکام رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی امریکی سرپرستی ، مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں رکاوٹ ہے، علامہ نیا ز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس امام خمینی کے فرمان کے مطابق یوم اسلام ہے۔یہ مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔
-
ویڈیو|ماہ مبارک رمضان کی فضیلت
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی
-
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی،نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے معروف عالم دین پرنسپل کلیہ اہل بیت چنیوٹ علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کا شمار ایسے متحرک علماءمیں ہوتا تھا، جنھوں نے اپنی عمر سے زیادہ دینی،فلاحی، تعلیمی اورقومی امور سرانجام دیے۔