توہین
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ:
بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے روکیں
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور فرانس کے صدر کی جانب سے اس ناپسندیدہ کام کا دفاع مختلف ادیان کے پیروکاروں کے درمیان نفرت اور اختلاف کا باعث ہے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اردن کے عوام کا میکرون حکومت کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ/ اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسلامی ممالک میں فرانسیسی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی وسیع پیمانے پر مہم
حوزہ/ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف اور توہین آمیز بیان پر مشرق وسطیٰ کے کئی اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔
-
حدیث روز | فقیر کی توہین کا انجام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں فقیر کی توہین کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مکتب اہلبیت میں عام آدمی کی بھی توہین جائز نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ حکمرانوں کو سوچنا چاہئے کہ اہلسنت کے عقیدہ کے مطابق بھی صحابہ معصوم نہیں جبکہ اہلبیت کی عصمت کے بارے تمام شیعہ اور کچھ اہلسنت بھی متفق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی فضیلت میں درجے ہیں، بہت سے صحابہ نہایت عظمت کے مالک ہیں لیکن سب ایسے نہیں۔
-
ایک بار پھر ڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین
حوزہ/ ڈنمارک کی شدت پسند گوروں کی جماعت کے اراکین نے مسلمان نشین ایریے میں قرآن مجید کو نذر آتش کردیا۔
-
بین الاقوامی عدالتوں میں توہین کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلنا چاہیئے،بین الاقوامی مجازی سمٹ
حوزہ/بین الاقوامی مجازی سمٹ "ناقابل معافی عظیم گناہ" میں شرکت کرنے والوں نے اپنے آخری قرارداد میں بین الاقوامی عدالتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ قرآن کریم اور پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں۔
-
توہین آمیز خاکوں کی اشاعت میں ملوث شارلی ہیبڈو آفس کے قریب حملہ
حوزہ/ فرنچ میڈیا کے مطابق مذکورہ آفس کے قریب سرد اسلحے کا استعمال ہوا ہے۔
-
مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کے خلاف ایرانی عوام نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے+تصاویر
حوزہ/ ایران کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا (ص) کی اہانت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے رسول خدا (ص) کی اہانت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس اقدام کی مذمت کی۔
-
مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی کی قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کی مذمت
حوزہ/ قرآن پاک اور پیغمبر اسلام پر توہین کرنے والوں کو جان لینا چاہئے کہ وہ درخت کی شاخ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور اس کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔
-
انڈونیشیاء کی فرانس اور سوئیڈن میں اسلام مخالف اقدامات کی مذمت
حوزہ/ انڈونیشین وزیر خارجہ نے مذکورہ ممالک میں اسلامو فوبیا اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
مکتب تشیع میں کسی کے مقدسات کی توہین کی اجازت نہیں اور نہ اپنے مقدسات کی توہین برداشت کرینگے، علامہ تصور جوادی
حوزہ/ سوشل میڈیا پر جو ایک توہین آمیز اور نہ تھمنے والا طوفان بدتمیزی برپا ہوا ہے، اسکی جو لوگ ابتداء کرنیوالے ہیں، اصل مجرم وہ لوگ ہیں جو سائبر کرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر دہشتگردی کر رہے ہیں۔
-
جامعه مدرسین حوزه علمیه قم:
اسلام دشمنی کے خلاف غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے / وزارت خارجہ فوری طور پر رد عمل کا مظاہرہ کرے۔
حوزہ / جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے قرآن کی توہین اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کے گھناؤنی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پر ایران کا سخت رد عمل
حوزہ/ ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
حکومت اہلبیت ( ع ) اور صحابہ کرام کی توہین کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کرے، سینیٹر سراج الحق
حوزہ/ شرپسند عناصر پاکستان کے اسلامی تشخص، قومی یکجہتی اور ملی وحدت کو نقصان پہنچانے کے در پے ہیں اور پاکستان کو بھی یمن اور عراق بنانا چاہتے ہیں، تمام مسالک کے رہنماؤں اور معتبر شخصیات کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیئے۔
-
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پھر کی آنحضرت (ص) کی شان میں گستاخی
حوزہ/ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کر دئے۔
-
پاکستانی دفتر خارجہ،محرم کے جلوس پر فائرنگ اور قرآن پاک کی بےحرمتی قابل مذمت
حوزہ/ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
-
اسلام مخالف پوسٹ پر تنظیم المسلمین کی جانب سے کمشنر کو میمورنڈم اور پرزور مذمت
حوزہ/ضلع رائچور کے لنگسگور تعلقہ کے تنظیم المسلمین کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر کے نام میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اس کی پرزور مذمت کی ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی توہین،دنیا طلبی کی دلیل
حوزه/انسان کی جہالت اس کے ضمیر کو پست کر دیتی ہے اور وہ دنیا طلبی میں اتنا غرق ہوجاتا ہے کہ حصول دولت کے لئے وہ ایسی گھناؤنی حرکتیں کر بیٹھتا ہے جس کی بنا پر خود ہی دنیا والوں کی نگاہوں میں ذلیل و خوار ہوجاتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حکیمانہ قیادت کے سبب داعش جیسی شدت پسند تنظیم کے ظلم سے لوگوں کو نجات ملی،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/سعودی حکمرانوں سے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ سعودی عرب کے اس اخبار کے خلاف فوری کاروائی کرے اور وہاں کے قانون کے مطابق جرمانہ عائد کیا جائے۔
-
مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی نے سعودی نیوز پیپر "الشرق الاوسط" کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی توھین پر سخت رد عمل پیش کیا
حوزہ/دین مبین اسلام میں مختلف مسلک و مکتب فکر ہونے کے باوجود سب کے یہاں علماء کے احترام کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی مکتب و مسلک کے عالم کی توہین دین اسلام کی توہین شمار ہوتی ہے ۔
-
حزب اللہ لبنان:
روزنامہ "الشرق الاوسط" نے آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین کر کے امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کی ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان نے بیانیہ صادر کر کے سعودی روزنامے "الشرق الاوسط" کی جانب سے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔