-
قرآن و سنت کی تشریح ہر مکتبہ فکر کے نزدیک مسلمہ، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علما ءکونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یکساں نصاب کے نام پر پاکستانی معاشرے کی اسلامی شناخت کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن امام حسن مجتبی (ع) کی تقریب
حوزہ/ مقررین نے امام حسن مجتبی علیہ السلام کے سیرت پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مومنین پر زور دیا کہ وہ امام حسن مجتبی علیہ السلام کے پاک ذات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دے اور محمد و آل محمد علیہم السلام کو اپنے دکھائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو آباد کریں۔
-
آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
امام حسن (ع) کی سیرت و کردار اور حیات طیبہ اسلام کی سربلندی و ملت سازی کا راہ عمل
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر نے کہا کہ حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ نہ صرف سیرت و کردار میں اپنے نانا رسول اکرم ؐ کے آئینہ دار تھے بلکہ صورت میں بھی سب سے زیادہ مشابہ تھے آپ ؑ عالم اسلام کی مدبر ترین شخصیات میں شمار کئے جاتے ہے شریف النفسی اور کرم و سخاوت میں آپ اپنی مثال آپ تھے۔
-
کریم اہل بیت (ع)
حوزہ/ امام حسن ؑ حاجت مندوں اور دردمندوں کے لئے بہت ہی مہربان تھے ان کے ساتھ بیٹھتے تھے اور ان کے درد دل کو دل و جان سے سنتے تھے اور ان کی مشکلات کو دور کرتے تھے یہ کام فقط خد اکے لئے انجام دیتے تھے ۔ کوئی بھی فقیر اور مسکین ان کے گھر سے نا امید ہو کے نہیں پلٹتا تھا یہاں تک کہ آپ خود فقراء کو تلاش کرتے تھے اور ان کو اپنے گھر لے کے آتے تھے انھیں کھانااور لباس دیتےتھے"۔
-
شیخ الجامعہ ؒ کی شبانہ روز جد و جہد کے نتیجہ سے پنجاب میں علمی مراکز کا قیام عمل میں آیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس ؒ کی سرپرستی و رہنمائی میں وطن عزیز میں مکتب تشیع کی مایہ ناز علمی درس گاہ جامع المنتظر لاہور کی تاسیس اور بعد ازاں کلیة القضاة کا قیام ملت جعفریہ پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے ۔
-
حدیث روز | امام حسن مجتبی (ع) اور ماہ مبارک رمضان
حوزہ/ حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا فرما، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی رحلت پر، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل13:
تلاوت قرآن کے آثار و برکات
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
’وشوو گرو‘ بھارت میں کورونا کا قہر اور قومی سیاست
حوزہ/ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے واقعات نے یہ ثابت کردیاکہ ہمارا نظام صحت انتہائی ناقص ہے ۔ ہماری سرکار فقط نعروں میں یقین رکھتی ہے مگر زمینی سطح پر اس کا ہر عمل بے کار اور ہر دعویٰ کھوکھلا ثابت ہواہے
-
دنیا بھر کی تمام اقوام کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فلسطین کے عوام مظلوم ہیں کہ جن کی سرزمین پر اسرائیل نے غاصبانہ قبضہ کیا ہے اور فلسطینی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
روزے کی حالت میں سڑک پر بیٹھے ہوئے خاندان اپنے اپنے پیاروں کی راہ تک رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ملک پاکستان میں عجیب انصاف کا نظام ہے ملک کو لوٹنے والے با اثر لوگ آزاد ہو رہے ہیں۔ یہ کیسا نظام ہے جہاں خود حکومت لوگوں کو اغوا کرتی ہے اور پھر انہیں اپنی عدالتوں میں پیش کر نے کو تیار نہیں ہوتی ۔
-
منظوم ترجمۂ نہج البلاغہ؛مکتوب نمبر ۳۱
قسط اول/امیرالمؤمنینؑ کا امام حسنؑ کے نام وصیت نامہ
حوزہ/اردو ادب کی خوش قسمتی کہیئے کہ اس وصیت نامے کے منظوم ترجمے کے لیے اور صرف اسی خط کے لیے ہی نہیں بلکہ مکمل نہج البلاغہ کے منظوم ترجمے کے لیے ادیب عصر، محقق دوراں، خطیب بے بدل، دبیر دہر، انیس عصر، فرزدق دوراں شاعر شیریں بیاں، حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سلمان عابدی زید عزہ کی ذات کو صنّاع ازل نے چن لیا ورنہ یہ شعبہ ھل من مبارز کی صدائے بازگشت کو ہی سنتا رہتا۔
-
امام حسن (ع) کے علم، حلم، جلالت و کرامت میں عکس رسول (ص) نظر آتا ہے، علامہ ساجد نقوی
یوم ولادت نواسہ رسول کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسنؑ نے مسلمانوں کے اجتماعی مفادات کے حصول اور اسلام کے استحکام کے لئے باہمی رواداری اور صلح و محبت کا ماحول بناکر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔
-
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
تدریسی نصاب سے اسلامی تعلیمات نکالنے کی سفارشات پر تشویش ہے، مولانا مرید حسین نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگریزی میں حضور اکرم کی عظمت پر مشتمل مضمون کو نکالنے کی سفارش کرنا قابل مذمت ہے، اسلامی معارف اور تعلیمات کو فقط اسلامیات کے مضمون تک محدود کرنا اسلامی نظریاتی مملکت کی نفی ہے۔
-
کشمیر میں صرف ضلع بڈگام آکسیجن پلانٹ سے محروم کیوں،انجمن شرعی شیعیان کا اظہار افسوس اور ریاستی انتظامیہ سے مطالبہ
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے ضلع بڈگام کو آکسیجن پلانٹ سے محروم رکھنے پر شدید برہمی اور افسوس ظاہر کرتے ہوئے ریاستی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ عالمی وبا کی موجودہ شدید اور مہلک لہر کے پیش نظر ضلع بڈگام کو بھی جلد از جلد ایک آکسیجن پلانٹ فراہم کرنے کا اقدام کریں۔
-
احکام روزہ:
بیمار سال کسے کہتے ہیں اور اس نے جو روزے نہیں رکھے اس کا کیا حکم ہے ؟
حوزہ / اگر کوئی شخص سال بھر بیمار ہو یعنی ماہ رمضان کے علاوہ بیمار رہے تو اس شخص پر قضا نہیں ہے اور ماہ مبارک کے روزے بھی اس پر واجب نہیں ہیں اور وہ فدیہ (کم قیمت کفارہ) ادا کرے گا۔
-
بمناسبت ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ( ع):
کریم اہل بیت امام حسن مجتبی (ع) کی سیرت کے چند پہلو
حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔والد گرامی امام امیر المؤمنین علی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہراء (س) ہیں اور آپ کی کنیت ابو محمداور مشہور القابات سید، تقی ، زکی ، سبط ، طیب ہیں۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں جشن مولود امام حسن (ع) کا انعقاد
حوزہ/ رہبرمعظم حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی نے اپنی مسلسل تقاریر میں فرمایا: امام حسن ؑ کی ذات وہ بے مثال ذات وصفات ہے جسکی تاریخ میں نظیر نہیں۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ہندوستانی عوام کے لئے اجتماعی دعا و استغاثہ
حوزہ/ ایران میں مقیم ہندوستانی شہریوں نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہوکر کورونا کی بلا سے اپنے ملک کی نجات کے لئے اجتماعی دعا کی۔
-
بندگی کا مسابقہ
حوزہ/ خداوند عالم نے ماہ مبارک رمضان کو بندگی پروردگار کا مسابقہ قرار دیا، جس میں شریک ہونے والوں کو خاص انعام و اکرام سے نوازا جاتا ہے، اور کیوں نہ نوازا جائے، جہاں انعامات بھی لا محدود و بے مثل و بے نظیر اور عطا کرنے والی ذات بھی لیس کمثلہ شئ اور علی کل شئ قدیر ہے۔
-
قرآن کی معرفت اقبال کی نظر میں
حوزہ/ علامہ اقبال ہمیشہ اپنے باپ کی اس بات پر سخت متاثر تھے کہ "تم جب بھی قرآن مجید کی تلاوت کرو یوں سمجھ لوکہ گویا قرآن تم پر نازل ہو رہا ہے یعنی تم خدا کے ساتھ ہم کلام ہو رہے ہو"۔
-
آیت اللہ مظاہری ہسپتال میں زیر علاج،دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ آیت اللہ مظاہری کچھ عرصے سے پروسٹیٹ کی مشکل میں گرفتار ہیں اسی وجہ سے آئندہ دنوں میں ان کی سرجری کا امکان پایا جارہا ہے۔
-
امام حسن (ع) کا ہر عمل حکمت و دانش سے لبریز، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے،حق بات پر استقامت دکھانا اہل بیت اطہار علیہم السلام کا شعار ہے۔ ہم مظلوم کے حمایتی اور ظالم کے ہمیشہ مخالف رہیں گے۔