تصاویر/ لکھنو میں ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں ممتاز نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی تجلیل و تکریم کے لئے دفترِ نمائندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ، باب النجف، سجاد باغ کالونی میں تجلیل و تکریم کی تقریب منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha