تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں جلوس ہائے عزاء کا سلسلہ جاری ہے، آج زوری گنڈ بڈگام سے مرکزی امام بارگاہ بڈگام تک علم شریف کا شاندار جلوس برآمد ہوا، جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کر کے شہدائے کربلا کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha