حوزہ/پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہید امت" کے عنوان سے منعقدہ عظیم الشان عوامی اجتماع کا اہتمام پاکستان کی شیعہ تنظیموں اور مذہبی حلقوں کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد نے شرکت کر کے شہدائے مقاومت اور شہید امت امام خامنہ ای کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha