حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز مینار پاکستان پر منعقدہ عظیم الشان شہید امت کانفرنس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شعبۂ طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

شہید امت کانفرنس میں شہدائے مقاومت اور خاص طور پر شجرہ طیبہ اسکول کے ننھے شہداء کی یاد میں بھی طرح طرح کی اسٹالز لگائے گئے تھے۔

واضح رہے یہ عظیم الشان کانفرنس پاکستان کی آل شیعہ تنظیموں کی جانب سے منعقد ہوئی تھی۔









آپ کا تبصرہ