حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اتحاد امت فورم سکھر سندھ پاکستان کے زیرِ اہتمام "شہید امت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے اہم مقرر پرنسپل جامعہ امام رضا و مدیر تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ، حجت الاسلام مولانا عنایت حسین رجائی تھے۔

مولانا نے امت کی یکجہتی اور شہداء کے پیغام پر روشنی ڈالی۔
یہ تقریب اتحاد امت فورم پاکستان سندھ کی زیر نگرانی منعقد ہوئی۔

اس عظیم الشان کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
واضح رہے 13 جون کو شہید امت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس مینار پاکستان پر منعقد ہوگی؛ جس کے انتظامات پر مشاورت جاری ہے۔









آپ کا تبصرہ