جمعرات 11 جون 2026 - 15:52
لاہور ہائیکورٹ بار کونسل کے تحت ”یومِ حسین (ع) امن کا گہوارہ“ کے عنوان سے عظیم شان تقریب: شیعہ و سنی علماء ومشائخ کی شرکت

حوزہ/لاہور ہائیکورٹ بار کونسل کے تحت ”یومِ حسین (ع) امن کا گہوارہ“ کے عنوان سے ایک عظیم شان تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں شیعہ و سنی علماء ومشائخ نے بھرپور شرکت کی اور امام حسین علیہ السّلام کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور میں، لاہور ہائیکورٹ بار کونسل کے تحت ”یومِ حسین (ع) امن کا گہوارہ“ کے عنوان سے ایک عظیم شان تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں شیعہ و سنی علماء ومشائخ نے بھرپور شرکت کی اور امام حسین علیہ السّلام کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

لاہور ہائیکورٹ بار کونسل کے تحت ”یومِ حسین (ع) امن کا گہوارہ“ کے عنوان سے عظیم شان تقریب: شیعہ و سنی علماء ومشائخ کی شرکت

تقریب سے اہل سنت کے معروف عالم دین علامہ طارق جمیل ، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے نائب چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن علامہ افتخار نقوی ، علامہ جاوید اکبر ساقی اور دیگر معروف اسکالرز نے خطاب کیا۔

لاہور ہائیکورٹ بار کونسل کے تحت ”یومِ حسین (ع) امن کا گہوارہ“ کے عنوان سے عظیم شان تقریب: شیعہ و سنی علماء ومشائخ کی شرکت

مقررین نے امام حسین علیہ السّلام کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا اور آنحضرت کی دین اسلام کے لیے خدمات اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha