حوزہ/ تاریخی مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی تیسری مجلسِ عزاء امام بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔ مجلسِ عزاء سے علامہ عقیل الغروی نے خطاب کیا؛ جبکہ ممبر سندھ بار کونسل جناب عامر نواز وڑائچ نے خصوصی شرکت کی۔


لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha