حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

گزشتہ چند دنوں کے دوران کربلا شہر نے کروڑوں زائرین کا استقبال کیا جو عراق کے اندر اور باہر سے پیدل چل کر امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہوئے ہیں۔
اس موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے بھی زائرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنی تمام قوتیں اور کوششیں بروئے کار لائیں اور پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کی بنیاد پر صحت اور دیگر شعبوں میں مختلف خدمات فراہم کر دیں۔

-
پاپیادہ تجدید عہد وفا کا سفر؛ عصرِ حاضر کی ایک مؤثر حسینی تعبیر
حوزہ/امسال 2026 میں پاکستان بھر میں اربعین حسینی کے موقع پہ منعقد ہونے والی مشیِ اربعین نے عشقِ امام حسینؑ، شعائرِ حسینی اور اجتماعی بیداری کی ایک نئی…
-
حق کی راہ میں استقامت؛ حضرت زینب (س) کی مظلومیت کی روشنی میں
حوزہ / حق پر ڈٹ جانے کا مطلب یہ ہے کہ انسان ہر حال میں سچ کا ساتھ دے، مظلوم کی حمایت کرے اور اپنے ایمان و اصول کو دنیاوی مفادات پر قربان نہ کرے، خواہ اس…
-
جامعۃ الکوثر کے شعبہ تربیت سے وابستہ علما و طلاب کی جانب سے؛
نجف و کربلا میں 15 سال سے زائرینِ اربعین کی دینی و شرعی رہنمائی، علماء کرام کی خدمات قابلِ تحسین
حوزہ / جامعۃ الکوثر کے شعبہ تربیت سے وابستہ علما و طلاب کی جانب سے مولانا سید حسنین کاظمی کی گزشتہ 15 برس سے سرزمین عراق پر زائرینِ اربعین کی دینی، تبلیغی…
-
اربعینِ حسینیؑ امامِ عصرؑ سے تجدیدِ بیعت اور عہدِ وفا کی عظیم علامت
حوزہ/ اربعینِ حضرت امام حسین علیہ السلام صرف ایک تاریخی یا مذہبی مناسبت کا نام نہیں، بلکہ یہ ایمان، وفا، ایثار اور استقامت کے اس ابدی پیغام کی تجدید ہے…
-
حجت الاسلام والمسلمین پناہیان:
اربعین کو ثقافتی، تربیتی اور دینی سرگرمیوں کی بنیادی حکمتِ عملی میں تبدیل ہونا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین پناہیان نے کہا: اربعین کو ہماری ثقافتی، تربیتی اور دینی سرگرمیوں کی بنیادی حکمتِ عملی میں تبدیل ہونا چاہیے۔ کوئی ایسی مسجد…
-
حوزہ علمیہ قم کے امورِ تحقیق کے سرپرست سے گفتگو میں جائزہ؛
زیارتِ اربعین صرف امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کیوں مختص ہے؟
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے امورِ تحقیق کے سرپرست نے زیارتِ اربعین کے فقہی اور روائی پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: زیارتِ اربعین حضرت سیدالشہداء امام حسین…
-
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ؛ اربعین؛ صراطِ مستقیم کی عملی تفسیر
حوزہ/اگر صراطِ مستقیم کو اخلاقی زاویے سے دیکھا جائے تو یہ صرف چلنے کا راستہ نہیں، بلکہ دل کا رخ بھی ہے۔ انسان کی محبتیں اس کی زندگی کا راستہ متعین کرتی…
-
اربعین، عالمی ابلاغِ دین اور مزاحمتی فکر کا موقع: حجت الاسلام اشرف تابانی
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو کے شیخ مفید ہال میں منعقدہ ایک علمی و تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام شیخ اشرف تابانی نے کہا کہ اربعین تشیع…
-
اربعین کا پیغام، ولایت کے راستے میں آخری سانس تک استقامت ہے: آیت اللہ علم الہدی
حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں رہبر معظم کے نمائندے اور مشہد کے امام جمعہ، آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا ہے کہ اربعین، واقعۂ کربلا کے حقیقی پیغام…
-
اربعین کا عالمی پیغام سرحدوں سے ماورا؛ نجف تا کربلا حوزہ نیوز سے گفتگو میں علما، طلاب اور شخصیات کے تاثرات
حوزہ/ اربعینِ حسینی کے عظیم پیدل سفر کے دوران نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کے راستے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے علما، طلاب، مبلغین اور صحافیوں نے حوزہ…
آپ کا تبصرہ