تیتر سه زیرسرویس

  • ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ

    ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ

    حوزہ/غزہ پر جن کی اِنسانی رگیں نہیں پھڑکتیں وہ آج ظالم و غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے سے پھر پھڑکنے لگی ہیں۔

  • جوابی کارروائی بھی مگر وقت پر

    جوابی کارروائی بھی مگر وقت پر

    حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کی گیدڑ بھپکیاں حالیہ 14 اپریل کے حملہ میں کافور کردی۔ غاصب اسرائیل مظلوموں کے جانانہ دفاع سے کانپ اٹھا اور غزہ کے مظلوموں کے دل کو ٹھنڈک نصیب ہوئی، جبکہ صہیونیت نواز ممالک سکتہ میں ہیں مسلم کہے جاتے ہیں کہ اس میں سر فہرست سعودی خاندان ہے جسے رسول اللہ سے زیادہ اسرائیل سے عقیدت ہے۔

  • لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    حوزہ/ اس رات ہوا یہ کہ جو سفاک و خونریز منحوس یہودی مسلسل فلسطینی نہتوں پر اپنی درندگی و بربریت کا مینھ برسایا کرتے تھے ، ایرانی ڈرونز اور میزائیلوں نے ان پر قہر الہی کا ایسا مینھ برسایا کہ ان جفا کاروں کو چھٹی کا دودھ یاد آگیا۔

  • احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    حوزہ/ استعماری طاقتوں نے سعودی عرب میں آل سعود سے،کویت میں آل صباح سے،قطر میں آل ثانی سے،امارات میں آل نہیان سے اور بحرین میں آل خلیفہ سے یہ معائدہ کیاکہ اگر انہیں حکومت دی جائے تو وہ خطے میں استعماری مفادات کا تحفظ کریں گئے۔

  • اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مندوب کا گزشتہ روز (15 اپریل 2024) کو دیا گیا یہ بیان کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر پراکسیز کے ذریعہ عالمی سطح پر شیعت مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہت اہمیت کا حامل بیان ہے۔

  • اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع

    اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع

    حوزہ/ اب موقع ہے کہ باقی مسلم ممالک فلسطین اور ایران کے تئیں اپنی ذمہ دار ی نبھائیں اور دل وجان سے ان کی پشت پناہی کریں۔تاکہ جارڈن کی طرح خیانت کی ذلت ورسوائی کا منہ نہ دیکھیں چنانچہ خاص طور پر سعودی عرب کےلئے گزشتہ غلطیوں کے ازالہ کابہترین موقع ہے آج۔

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے کی شہادت سے دشمن خوفزدہ

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے کی شہادت سے دشمن خوفزدہ

    حوزہ/ غزہ میں عید کے روز صیہونی فوج نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 جواں سال بیٹوں اور 3 پوتے کو شہید کر دیا ہے جسکے سبب تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان، مدرسہ دین فہمی 

    ماہ مبارک رمضان، مدرسہ دین فہمی 

    حوزہ/ کوئی بھی مسلمان ایک اچھا اور واقعی دیندار اس وقت تک نہیں بن سکتا ، جب تک وہ اچھا اور واقعی دین فہم اور دین شناس نہ ہو۔

  • مسئلۂ فلسطین اور مزاحمتی محاذ کی کامیابی

    مسئلۂ فلسطین اور مزاحمتی محاذ کی کامیابی

    حوزہ/ اب دیکھنا یہ ہے کہ مزاحمتی محاذ مسئلۂ فلسطین کے حل اور اسرائیلی ریاست کے خاتمے کے لئے کونسی حکمت عملی کا انتخاب کرتاہے ۔اس وقت دنیا کی نگاہیں امریکہ اور اسرائیل سے زیاہ مزاحمتی محاذ پر ٹکی ہوئی ہیں ،کیونکہ خطے میں امن کا مستقبل اسی محاذ کے ہاتھوں میں ہے ۔

  • بیت المقدس وادی شعور و احساس

    بیت المقدس وادی شعور و احساس

    حوزہ/ سلام ہے ان بہادر ویروں پر جو بھوک پیاس کے باوجود بھی اپنے عقیدہ کی تجارت نہیں کر رہے ہیں جن کے گھر مسمار ہوں چاروں طرف بارود کی مہک ہے مگر ایمان کی خوشبو غالب ہے ہر طرف لہو لہان روشنیاں ہیں ہر جانب جسموں کے بکھرے ہویے اجزاء و اعضاء انسانی ہیں ہر سمت میں دھواں دھواں ہے اور خاک کے ملبہ پر بیٹھے ہیں مگر لبوں پر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا قصیدہ ہے۔