۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
  • لبنان کی دلدل اور غاصب اسرائیل کی بے بسی

    لبنان کی دلدل اور غاصب اسرائیل کی بے بسی

    حوزہ/حزب اللہ لبنان کے خلاف اسرائیل کی دشمنی چار دہائیوں سے جاری ہے؛ لیکن ہر نئی جارحیت کے بعد اسرائیل کی ناکامی کے نئے باب رقم ہو رہے ہیں۔ حالیہ صورتحال میں، اسرائیلی سربراہوں کے بیانات نے نہ صرف ان کی عسکری ناکامی کو واضح کیا، بلکہ حزب اللہ کی مضبوطی اور ناقابلِ شکست حیثیت کو بھی دنیا کے سامنے عیاں کیا ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ؛ جرأت و استقامت کی لازوال مثال

    سید حسن نصر اللہ؛ جرأت و استقامت کی لازوال مثال

    حوزہ/سید حسن نصر اللہ، حزب اللہ کے عظیم رہنما، تاریخ کی ان شخصیات میں شامل ہیں، جنہوں نے حق و باطل کی جنگ میں اپنے کردار سے ایک ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی شخصیت جرأت، حکمت، اور ایمان کا مجسمہ ہے۔ ان کا نام ہر اس جگہ گونجتا ہے اور تا قیامت گونجتا رہے گا جہاں مظلوموں کی آواز دبانے کی کوشش کی جاتی ہے اور ظالم اپنی طاقت کے نشے میں چور ہو کر معصوموں کے خون سے کھیلتے ہیں۔

  • حزب اللہ کا فولادی عزم اور غاصب اسرائیلی انٹیلیجنس!

    حزب اللہ کا فولادی عزم اور غاصب اسرائیلی انٹیلیجنس!

    حوزہ/دنیا کے سامنے ایک اور حقیقت واضح ہو چکی ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور اس کے انٹیلیجنس نظام کی بنیادیں بکھر رہی ہیں۔ ایران کے مشاورِ ثقافتی و میڈیا امور، مقدّم‌فر نے حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے 30 سالہ انٹیلیجنس ذخیرے کو لبنان اور حزب اللہ کے خلاف استعمال کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ اس بیان کے پس منظر میں ایک گہرا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ اس پورے واقعے کی تہہ تک پہنچا جا سکے اور یہ سمجھا جا سکے کہ خطے میں جاری اس تنازع کی کیا حقیقت ہے۔

  • فلسطین کے لیے انسانی ضمیر کی للکار؛ عالمی بیداری اور منافقانہ خاموشی کا پردہ فاش

    فلسطین کے لیے انسانی ضمیر کی للکار؛ عالمی بیداری اور منافقانہ خاموشی کا پردہ فاش

    حوزہ/دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاجات اور فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے والے لوگ جہاں ایک طرف مظلوموں کے حق میں کھڑے ہیں، وہیں دوسری جانب کچھ نام نہاد سلیبریٹیز کی خاموشی نے ان کے منافقانہ رویے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ حال ہی میں مائیک ٹائسن جیسے معروف باکسر نے لاکھوں ناظرین کے سامنے فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا، جس سے یہ ثابت ہوا کہ شرافت اور جرأت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔

  • سوفٹ وار کے عہد میں سیرتِ حضرت فاطمہ (س)

    قسط ١:

    سوفٹ وار کے عہد میں سیرتِ حضرت فاطمہ (س)

    حوزہ/حضرت فاطمۃ الزہراؑ (س) تمام مسلمانوں کیلئے نمونۂ عمل ہیں۔ آپ اپنے پدر بزرگوار کی مانند صرف گھریلو زندگی میں ہی نہیں بلکہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہیں۔ حتیٰ کہ معرکہ حق و باطل میں بھی آپ کی شخصیت قابل تقلید ہے۔ حق و باطل کا معرکہ جب تک انسان زنده ہے، جاری رہے گا، اگر میدان میں یہ جنگ نہ ہو تو انسان کے وجدان اور باطن میں ہمیشہ یہ جنگ جاری رہتی ہے۔

  • نیتن یاہو کی ایران مخالف اسٹریٹیجی؛ ناکام سازشوں کی داستان

    نیتن یاہو کی ایران مخالف اسٹریٹیجی؛ ناکام سازشوں کی داستان

    حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حالیہ دنوں میں ایرانی عوام کے نام دو ویڈیو بیانات جاری کیے ہیں، جن میں اس نے ایران کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایرانی عوام کو اسرائیل کا حامی بننے کی دعوت دی ہے۔ نیتن یاہو کی جانب سے یہ بیانات دراصل ایران کے اندر عدم استحکام پیدا کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے، جس کا مقصد ایرانی حکومت کے خلاف بغاوت کو بھڑکانا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ نہ اسرائیل اور نہ ہی امریکہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواب کو پورا کر سکتے ہیں۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے جسے نیتن یاہو اور اس کے حامی قبول کرنے سے قاصر ہیں۔

  • گرو نانک کی تعلیمات اور اسلام

    گرو نانک کی تعلیمات اور اسلام

    حوزہ/ یہ تحریر گرو نانک دیو جی کی تعلیمات اور اسلام کے درمیان مشترکہ اقدار اور اخلاقی اصولوں پر روشنی ڈالتی ہے۔ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات، جو سکھ مت کی بنیاد ہیں، اور اسلام، جو امن و محبت کا پیغام دینے والا مذہب ہے، دونوں ہی انسانیت، انصاف، اور وحدتِ الٰہی کا درس دیتے ہیں۔ ان دونوں نظاموں میں سماجی برابری، امن و آشتی، اور خدمتِ خلق کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ یہ مقالہ ان کے درمیان پائی جانے والی مماثلتوں اور ان کے معاشرتی اثرات کا تجزیہ کرتا ہے۔

  • حزب اللہ کی قوّتِ ایمانی؛ غاصب اسرائیل کے خلاف ناقابلِ شکست دفاعی محاذ

    حزب اللہ کی قوّتِ ایمانی؛ غاصب اسرائیل کے خلاف ناقابلِ شکست دفاعی محاذ

    حوزہ/حالیہ دنوں میں لبنان کی سرزمین ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ حزب اللہ کی بہادرانہ مقاومت اور ناقابلِ تسخیر قوّت نے خطے میں اسرائیلی جارحیت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ حزب اللہ کے جوانوں کی جرأت مندانہ کاوشوں، اللہ پر پختہ ایمان اور تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست سے دوچار کر دیا ہے۔

  • صیہونی مظالم پر بشار الاسد کا ردعمل

    صیہونی مظالم پر بشار الاسد کا ردعمل

    حوزہ/ریاض میں حالیہ او آئی سی اور عرب لیگ سربراہانِ مملکت کی کانفرنس کے موقع پر شام کے صدر بشار الاسد کا خطاب مشرق وسطیٰ کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اسرائیل کے خلاف عرب ممالک کی پوزیشن کو ایک نئی جہت دینے کے مترادف تھا۔

  • اردو زبان کی عظمت و شہرت: ایک تجزیاتی مطالعہ

    اردو زبان کی عظمت و شہرت: ایک تجزیاتی مطالعہ

    حوزہ/ دنیا جس کا تصور ہر فرد کے لئے مختلف ہے جو کئی برا اعظم پر مشتمل ہے، انہی براعظموں میں ایک بڑا براعظم ایشیا ہے؛ ایشیا جس میں کئی خطے ہیں، جس میں سے ایک خطہ جسے دنیا بنام برصغیر جانتی ہے۔

  • اسرائیل کا 75 سالہ ناکام تجربہ؛ زوال کی گھنٹیاں

    اسرائیل کا 75 سالہ ناکام تجربہ؛ زوال کی گھنٹیاں

    حوزہ/اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ ایک ایسی داستان ہے، جس میں امن اور استحکام کا خواب مسلسل سراب بن کر ابھرتا رہا ہے۔ اس خطے میں اسرائیل نے اپنے بے جا قیام کے وقت سے ہی اپنی عسکری طاقت کے بل بوتے پر خود کو ناقابلِ شکست ریاست کے طور پر منوانے کی کوشش کی؛ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے وجود کے ابتدائی سالوں سے ہی مختلف تنازعات اور جنگوں میں الجھتا چلا آ رہا ہے۔

  • تعلیم کا مقصد

    تعلیم کا مقصد

    حوزہ/مقصدِ تعلیم در اصل تربیت ہے۔ ایسی تربیت جو انسان کو رضائے الہٰی کا حامل بنائے، خدا شناسی کی تربیت کے بغیر تعلیم کا حصول بے سود ہے۔ دستورِ تعلیم میں ہمیشہ سنجیدہ طالب علم ہی کچھ کر گزرتا ہے، چونکہ وہ راز حیات سے آشنا ہوتا ہے۔ کیا مدرسہ میں داخلہ لینے کا مقصد صرف امامت کے فرائض انجام دینے یا درس و تدریس سے وابستہ ہونا ہی ہے؟

  • صہیونی حکومت کی جعل سازی اور ناکامی: حقیقت سے گریز یا عوام کو لولی پاپ؟

    صہیونی حکومت کی جعل سازی اور ناکامی: حقیقت سے گریز یا عوام کو لولی پاپ؟

    حوزہ/صہیونی حکومت اس وقت شدید داخلی اور خارجی دباؤ میں ہے۔ ایک طرف، اس کے پاس جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور آئرن ڈوم جیسی جدید حفاظتی دفاعی نظامات موجود ہیں، تو دوسری طرف مجاہدین فلسطین کی مقاومت اس کی حکمت عملیوں کو پاش پاش کر رہی ہے۔ اسرائیلی حُکام کا یہ دعویٰ کہ حماس اور دیگر مقاومتی تنظیمیں اسرائیل کی جانب سے دی گئی آزادیوں یا مذاکراتی کوششوں کو ناکام بنا رہی ہیں، اپنی ہی عوام کو ایک جھوٹے سکون کا لولی پاپ دینے کے مترادف ہے۔

  • ایران کی خطے میں ابھرتی ہوئی طاقت اور اسرائیل کے زوال کی کہانی

    ایران کی خطے میں ابھرتی ہوئی طاقت اور اسرائیل کے زوال کی کہانی

    حوزہ/مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال ایک عظیم تغیّر کی عکاسی کرتی ہے، جس کا آغاز فلسطین کی مقدس زمین سے ہوتا ہے۔ جہاں آج سے کئی دہائیاں قبل اسرائیل نے ایک خوفناک قوّت کے طور پر قدم جمایا، آج وہی اسرائیل ایرانی اثرات اور استقامت کے سامنے بے بس نظر آ رہا ہے۔

  • حزب اللہ کیسے اسرائیلی فوج کو شکست سے دو چار کر رہی ہے ؟

    حزب اللہ کیسے اسرائیلی فوج کو شکست سے دو چار کر رہی ہے ؟

    حوزہ/حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوج کو ملنے والی شکستیں اور ناکامیاں خطے میں اسرائیل کی طاقت اور اس کی عسکری حکمت عملی پر سوالیہ نشان لگاتی ہیں۔

  • رازداری؛ یعنی کیا؟

    رازداری؛ یعنی کیا؟

    حوزہ/ افراتفری اور شور شرابے سے بھری اس مصروف دنیا میں ہر انسان امن و سکون کی جستجو میں ہے، لیکن کچھ ایسی وجوہات ہوتی ہیں جن کی بنا پر انسان سکونِ قلب سے محروم ہو جاتا ہے اور بے چین و پریشان رہنے لگتا ہے۔ ان وجوہات میں سے ایک وجہ رازداری بھی ہے۔

  • یحییٰ السنوار؛ عوام کے درد کو محسوس کرنے والا حقیقی رہنما

    یحییٰ السنوار؛ عوام کے درد کو محسوس کرنے والا حقیقی رہنما

    حوزہ/ فلسطینی عوام پر عرصہ دراز سے ظلم اور مشکلات کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں اور اس دوران وہ رہنما جو ان کے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں، ان کا طرزِ زندگی اور عوام کے ساتھ جُڑے رہنے کا انداز ہمیں ایک غیر معمولی اتحاد کی مثال دیتا ہے۔

  • حزب اللہ کی طاقت؛ امریکی و دیگر تجزیہ کاروں حیرانگی

    حزب اللہ کی طاقت؛ امریکی و دیگر تجزیہ کاروں حیرانگی

    حوزہ/حالیہ دنوں میں حزب اللہ لبنان کی کاروائیوں نے اسرائیل اور اس کے حامیوں میں شدید حیرت و اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کی سرزمین میں جس مؤثر انداز میں کاروائیاں کی ہیں، اس سے صرف خطے کے عوام ہی نہیں، بلکہ واشنگٹن میں امریکی حُکام اور تجزیہ کار بھی حیران ہیں۔

  • ایران کی بے لوث حمایت: شیعہ سنی تفریق سے بالاتر

    ایران کی بے لوث حمایت: شیعہ سنی تفریق سے بالاتر

    حوزہ/مشرق وسطیٰ میں کئی دہائیوں سے جاری تنازعات میں فلسطین کا مسئلہ، امت مسلمہ کے لیے ایک دیرینہ زخم کی مانند ہے۔ فلسطینی عوام کی مظلومیت، اسرائیلی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی ایک ایسی صورت حال ہے جس پر مسلم ممالک کے لیے خاموش رہنا ناممکن ہونا چاہیے۔

  • حزب اللہ کا مقاومتی کردار اور عالمی منظر نامہ

    حزب اللہ کا مقاومتی کردار اور عالمی منظر نامہ

    حوزہ/لبنان کی موجودہ صورتحال اور اس کے دفاع میں حزب اللہ کے کردار کو سمجھنے کے لیے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی ایک ملاقات کا ذکر بہت اہمیت رکھتا ہے۔ مارچ 2010 میں لبنان کے اس وقت کے وزیرِ ثقافت طارق میتری اور وزیراعظم سعد حریری تہران میں حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای سے ملنے گئے۔

  • ملی یکجہتی کونسل پاکستان: فلسطین کیلئے عملی اقدام ضروری

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان: فلسطین کیلئے عملی اقدام ضروری

    حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نو منتخب صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کی جانب سے غزہ پر جاری اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت نے نہ صرف ہمارے معاشرے کے حساس اور بیدار افراد کو بیدار کیا ہے، بلکہ اسلامی دنیا کے حکمرانوں اور عوام کے درمیان ایک واضح خلا کو بھی اجاگر کیا ہے۔

  • لبنان میں حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف، غاصب اسرائیل کے لیے پسپائی کا اشارہ

    لبنان میں حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف، غاصب اسرائیل کے لیے پسپائی کا اشارہ

    حوزہ/غاصب اسرائیل کے اندرونی حلقوں میں حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے، جو خطے کے بدلتے ہوئے سیاسی اور عسکری توازن کو آشکار کرتا ہے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ اور میجر جنرل اسحاق بریگ کی جانب سے حزب اللہ کی قوّت کے بارے میں حالیہ بیانات نہ صرف اسرائیل کی عسکری حکمت عملی کی خامیوں کو ظاہر کرتے ہیں، بلکہ ایک غیر رسمی اعتراف بھی ہیں کہ حزب اللہ خطے میں اپنی طاقتور مقاومتی حیثیت کو مستحکم کر چکی ہے۔

  • ایران کی خارجہ پالیسی اور دنیا!

    ایران کی خارجہ پالیسی اور دنیا!

    حوزہ/قومی شعار ہی آزاد قوموں کی نظریاتی و خارجہ پالیسی کا مظہر ہوتا ہے"لا شرقی ولا غربی جمہوری اسلامی" کا نعرہ انقلابِ اسلامی ایران کا اولین شعار ہے، آج بھی انقلابِ اسلامی ایران کی تمام خارجہ و داخلہ پالیسی کا محور یہی نعرہ ہے، ایران کا ایک اور بنیادی نعرہ فلسطین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت پر مشتمل ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم کی قیادت میں حزب اللہ کا عزمِ نو!

    شیخ نعیم قاسم کی قیادت میں حزب اللہ کا عزمِ نو!

    حوزہ/غاصب صیہونی فوج کی جانب سے کی گئی جارحیت کے نتیجے میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت نے نہ صرف ایک عظیم رہنما کو کھو دینے کا دکھ دیا، بلکہ یہ ایک عہد کی تکمیل اور ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے جس طرح حزب اللہ کی قیادت کی، اسی طرح اب ان کی جگہ شیخ نعیم قاسم کا انتخاب کیا گیا ہے، جو ہمیشہ تنظیم کے اصولوں اور نظریات کے ساتھ وفادار رہے ہیں۔

  • شہدائے قدس؛ زندہ جذبہ اور تابناک مقاصد

    شہدائے قدس؛ زندہ جذبہ اور تابناک مقاصد

    حوزہ/جب کوئی قوم اپنے حق اور عزت کی جنگ لڑتی ہے، تو اس کے شہداء کا خون محض ماضی کی داستان نہیں ہوتا، بلکہ وہ مستقبل کی روشنی اور قوّت کا سر چشمہ بن جاتا ہے۔

  • اسرائیلی حملے کے خلاف ایرانی عوام کا ناقابل شکست ردعمل

    اسرائیلی حملے کے خلاف ایرانی عوام کا ناقابل شکست ردعمل

    حوزہ/دنیا کی طاقتور ترین افواج میں شمار کی جانے والی اسرائیلی فوج نے استعماری اور سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی کے ساتھ ایران پر حملے کی راہ اپنائی۔ یہ حملہ نہ صرف عسکری اعتبار سے اہم تھا، بلکہ ایک بڑی سامراجی سازش کے تناظر میں ایک خاص اہمیت رکھتا تھا۔ اس میں اسرائیلی فوج کی طاقت، جدید ہتھیار اور اعلیٰ جنگی حربی صلاحیتیں ایران کے استحکام کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہوئیں۔

  • مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ ایک تجزیہ

    مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ ایک تجزیہ

    حوزہ/07 اکتوبر 2023 کو حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے درمیان شروع ہوئی یہ جنگ اپنا دائرہ وسیع کرتی گئی ہم نے دیکھا کہ لبنان کی سرزمین سے حزب اللہ جیسی طاقتور تنظیم نے اہل غزہ کی حمایت میں شمالی اسرائیل پر حملوں کا آغاز 8 اکتوبر 2023 کو ہی کر دیا۔

  • ظالم کو لگام دینا اجتماعی ذمہ داری

    ظالم کو لگام دینا اجتماعی ذمہ داری

    حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اس بات میں حقیقت کی گہرائی پوشیدہ ہے کہ صہیونی ریاست کی مسلسل سامراجی سرپرستی نے نہ صرف فلسطین بلکہ پورے خطے کا امن تباہ کر دیا ہے۔

  • حزب اللہ کا فولادی عزم؛ میدان جنگ میں فیصلہ

    حزب اللہ کا فولادی عزم؛ میدان جنگ میں فیصلہ

    حوزہ/حزب اللہ لبنان ہمیشہ سے مقاومت کا ایک مظہر رہی ہے۔ حزب اللہ کے رہنما اور کارکنان نہ صرف دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، بلکہ ہر جنگی میدان میں اپنی بے مثال حکمت عملی سے دشمن کو حیران و پریشان کرتے آئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں، لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے "وفاداری برائے مقاومت" گروپ کے سربراہ، محمد رعد نے ایک اہم اور فیصلہ کن بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے امریکی ایلچی کے دورہ لبنان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کا اصولی و جمہوری راہ حل علامہ سید ابوالاعلیٰ مودودی (رح)کی نگاہ میں

    مسئلہ فلسطین کا اصولی و جمہوری راہ حل علامہ سید ابوالاعلیٰ مودودی (رح)کی نگاہ میں

    حوزہ/آج سے 55 سال پہلے 1969ء میں جب صیہونی حکومت نے مسجد اقصیٰ کو جلا کر شہید کرنے کی کوشش کی تو علامہ مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک فکر انگیز تقریر کی جس میں آپ نے یہودیوں کی تاریخ، سازش اور فلسطین پر قبضے کے منصوبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور آخر میں اس مسئلے کے راہ حل کو دوٹوک الفاظ میں واضح کیا۔