سایر اخبار
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال حوزہ علمیہ اور اہل ایمان کے لیے بڑا نقصان ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے انتقال کو حوزہ علمیہ اور تمام اہل ایمان کے لیے بڑا اور دردناک نقصان قرار دیا۔
-
مراجع تقلید اور علماء کرام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کے گھر آمد، تعزیت پیش کی
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سمیت متعدد علماء و بزرگان، حوزوی و صوبائی حکام اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (قدس سرہ) کے گھر پہنچ کر ان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی علم، عمل اور تقویٰ میں بے نظیر تھے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے جلیل القدر فقیہ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال اہلِ ایمان کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: اس عالم ربانی کا فقدان، جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی کے کئی سال معارف اہل بیت علیہم السلام کی ترویج، شاگردوں کی تربیت، مؤمنین کی رہنمائی اور مقلدین کی ہدایت میں صرف کیے، حوزاتِ علمیہ اور اہلِ ایمان کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مظاہری:
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی علمی کمالات و فضائل اور اخلاصِ عمل میں اپنے دور کی بہترین مثال تھے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں علمی فضائل، وسعتِ علم، دقیق نظر، اعلیٰ اخلاق، صفائے نفس اور اخلاصِ عمل کے اعتبار سے اپنے دور کی بہترین مثال قرار دیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے حوزہ ہائے علمیہ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی الوداعی مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی الوداعی مجلس آج عصر ان کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ آپ علم و فقاہت، اخلاق، تواضع و انکساری، تقویٰ اور پرہیزگاری کے بلند مقام پر فائز تھے۔
-
تصاویر/ حرم مطہر حضرت معصومہؑ کے خدام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مشاور متولی، ثقافتی سربراہ، اعلیٰ انتظامی عہدیدار اور دیگر مدیران و خدام نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے گھر حاضری دے کر ان کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ویڈیو | آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی آخری زیارت اور الوداعی مناظر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی آخری زیارت اور الوداعی مراسم آج عصر ان کے دفتر میں منعقد ہوئی، جہاں علما، حوزہ علمیہ کی شخصیات اور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی یادگار تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مختلف ادوار سے متعلق یادگار تصاویر۔
-
تصاویر/ مراجع، علما اور حوزہ کی شخصیات کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر میں حاضری
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر مراجع تقلید، علما اور حوزہ کی متعدد شخصیات نے ان کے دفتر میں حاضری دے کر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور اس عظیم مرجع تقلید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ موسی شبیری زنجانی کی رحلت پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت الله شبیری زنجانی نے اپنی پوری زندگی علم و فقاہت، تقویٰ و ورع اور خدمتِ دین میں گزاری، مولانا سید رضی حیدر
حوزہ/آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر مولانا سید رضی پھندیڑوی نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی نے اپنی پوری زندگی علم و فقاہت، تقویٰ و ورع اور خدمتِ دین میں گزاری۔
-
آیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ اہل بیتؑ کی خدمت، علومِ دینیہ کی ترویج میں گزاری: امام جمعہ کریم پور کرناٹک
حوزہ/آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحہ ارتحال پر امام جمعہ کریم پور کرناٹک مولانا سید وصی حیدر رضوی اعظمی نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ اہل بیتؑ کی خدمت، علومِ دینیہ کی ترویج میں گزاری۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی فقاہت کا وہ چراغ جو خاموشی سے روشن رہا
حوزہ/ یوں شبیری زنجانی کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے تین نسبتیں خاص اہمیت رکھتی ہیں: ایک حرمِ کریمہ اہل بیتؑ سے گہرا تعلق، دوسری والدِ بزرگوار آیتاللہ سید احمد زنجانیؒ کی علمی و اخلاقی میراث، اور تیسری قم کے ان بزرگ فقہاء کی علمی روایت جس میں مرعشی نجفیؒ جیسے اکابر بھی شامل تھے۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ سیستانی تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کو فقیہ اہل بیتؑ، حوزہ علمیہ قم کا عظیم رکن اور عالم ربانی قرار دیا اور ان کی علمی و دینی خدمات کو قیمتی ورثہ قرار دیا۔
-
آیت الله العظمیٰ زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کا اظہار تعزیت
حوزہ/مرجع تقلید آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے صدر حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی محمدی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حوزہ ہائے علمیہ اور مراجع تقلید کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ زنجانی علمی متانت، دقتِ نظر، احتیاط، تواضع اور اخلاص کا ایک نمایاں نمونہ تھے: امام جمعہ سکردو
حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امام زمانہ علیہ السّلام اور مجتہدین کرام کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت الله شبیری زنجانی کی رحلت، عظیم علمی فقدان: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید موسی شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندے حجت الاسلام مولانا سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
حوزۂ علمیہ امام ہادی اوڑی جموں و کشمیر کا آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مدیر حوزۂ علمیہ امام ہادی، نورخواہ، اوڑی، جموں وکشمیر نے آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ زنجانی نے علم کی روشنی سے علماء کی فکری و علمی زندگی کو منور کیا۔