آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای (41)
-
ایرانرہبرِ انقلاب سید مجتبیٰ خامنہ ای کی نگاہ میں "خواتین“ انسانی سرمائے کی معمار اور روشن مستقبل کی بنیاد
حوزہ/خواتین کی ذمہ داری، آنے والی نسلوں کی تربیت سے آغاز ہوتی ہے اور سماجی سرمایہ میں شرکت، عومی ثقافت کی ترقی، قومی شناخت کی تقویت اور سماجی میدان میں موجودگی پر منحصر ہے۔
-
رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای:
علماء و مراجعملتِ ایران امریکی دشمن کو ایسا سبق سکھائے گی جو وہ کبھی نہیں بھول پائے گا
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے اہم قومی امور اور رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییعِ جنازہ کے حوالے سے پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں امریکہ…
-
ہندوستانہندو رہنما سوامی سارنگ کا رہبر معظم کے نام تعزیتی خط؛ رہبر شہید کو انسانیت، حق اور استقامت کی علامت قرار دیا
حوزہ/ ہندوستان کے معروف ہندو رہنما، گلوبل پیس فاؤنڈیشن (SSSGPF) کے بانی، شری سوامی سارنگ نے شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی شہادت پر رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ…
-
علماء و مراجعرہبرِ معظم انقلاب، رہبرِ شہید کے مشن کے تسلسل ہیں: آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے کہا ہے کہ موجودہ رہبرِ معظم انقلاب، رہبرِ شہید کے فکر و مشن کا تسلسل ہیں۔ انہوں نے قومی اتحاد کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے امریکہ کو عہد شکن قرار دیا…
-
رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کا رہبر شہید کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام
علماء و مراجعہم عہد کرتے ہیں کہ ان مجرم قاتلوں سے آپ کے پاک خون اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے رہبرِ شہید کی تشییع کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ایران اور عراق کے کروڑوں عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں رہبر…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبیٰ خامنہ ای؛ شہید رہبر کا زندہ و جاوید اسوہ!
حوزہ/رہبرِ شہید آیت الله العظمیٰ سید علی الحسینی خامنہ ای کا خوبصورت، جذاب اور دلچسپ عکس جو ان کے ظاہر و باطن کی بطورِ کامل عکاسی کرتا ہے وہ رہبرِ جدید آیت اللّہ سید مجتبیٰ الحسینی خامنہ ای ہیں۔
-
پاکستانمینار پاکستان پر عظیم الشان "شہیدِ امت کانفرنس“: استکبار کے مقابلے میں ہم متحد اور ڈٹ کر کھڑے ہیں، مقررین
حوزہ/پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہیدِ امت" کے عنوان سے منعقد ہونے والی عظیم الشان عوامی کانفرنس میں شیعہ سنی علمائے کرام اور مشائخ سمیت عوام کا جمع غفیر تھا۔
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ العظمی شیخ اسحاق فیاض کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام میں، عراق کے شہر نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض (طاب ثراہ) کے انتقال پر، تعزیت پیش کی اور ان کی علمی، درسی اور تبلیغی…
-
عید غدیر اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
علماء و مراجعامام خمینیؒ اور شہید خامنہ ای نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ اور شہید خامنہ ای نے ملت کے اندر موجود آمادگی، صلاحیت اور انقلابی روح کو دریافت کرکے اسے زندہ کیا، جس کے نتیجے میں امت نے خود…
-
ایراناسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی مجلس شورائے اسلامی کے افتتاح کی سالگرہ اور بارہویں پارلیمنٹ کے ٹرم کا تیسرا سال شروع ہونے پر رہبر انقلاب کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے پہلی مجلس شورائے اسلامی کے افتتاح کی سالگرہ اور بارہویں پارلیمنٹ کے کام کا تیسرا سال شروع ہونے کی مناسبت سے 28 مئی 2026 کو ایک پیغام…
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پیغام حج:
علماء و مراجعامریکہ یاد رکھے، وقت اب پلٹنے والا نہیں / مشرکین سے اعلانِ برائت، صرف حج تک محدود نہیں
حوزہ/ رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حجِ بیت اللہ کی مناسبت پر اپنے ایک پیغام میں فرمایا کہ حج کے پُر رمز اعمال اور اذکار انسانیت کے لیے ہمیشہ رہنے والی…
-
شہید رئیسی اور شہدائے خدمت کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام:
علماء و مراجع«احساس ذمہ داری اور عوام دوستی» شہید آیت اللہ رئیسی کی نمایاں خصوصیت تھی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے بدھ 20 مئی کو شہید صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کے شہید رفقائے کار کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
مقالات و مضامینرہبرِ معظم مجتبیٰ خامنہ ای؛ حکمت، بصیرت اور استقامت کا روشن مینار
حوزہ/رہبرِ معظم آیت الله سید مجتبیٰ خامنہ ای حفظہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت امتِ مسلمہ کے لیے حکمت، بصیرت اور استقامت کا روشن مینار بن کر سامنے آتی ہے۔ ان کی قیادت اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ جب علم…
-
علماء و مراجعفارسی زبان کے تحفظ اور فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
حوزہ/ فارسی زبان کے تحفظ اور فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب نے ایک پیغام جاری کیا یے۔
-
ایرانرہبرِ انقلابِ اسلامی کے حکم سے دشمن کی مکمل شکست تک میدان میں حاضر رہیں گے: امام جمعہ قم
حوزہ/خطیب نمازِ جمعہ قم نے سڑکوں پر عوام کی موجودگی کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج رہبرِ انقلابِ اسلامی کے حکم سے ہم اس وقت تک میدان میں حاضر رہیں گے کہ جب تک دشمنوں کو اسلام اور ایران کے…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا مقلدین رہبر شہید اپنا خمس آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو دے سکتے ہیں؟ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا جواب
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو شہید رہبر کے مقلدین کی طرف سے خمس کی ادائیگی، بری الزمہ کا باعث بنے گی۔
-
پاکستاننشتر پارک کراچی میں ’’بعثتِ خون‘‘ کا عظیم الشان اجتماع؛ اتحادِ امت، امریکہ مخالف مطالبات اور شہدائے مقاومت کو زبردست خراجِ عقیدت
حوزہ/ نشتر پارک کراچی میں رہبرِ انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ایؒ اور شہدائے جانثارانِ رہبرؒ کے چہلم کی مناسبت سے مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے زیرِ اہتمام ’’بعثتِ خون‘‘…
-
یوم محنت کشاں اور یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام:
ایرانٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے یوم محنت کشاں اور یوم معلم کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں سماج کے ان دو اہم طبقوں کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا گيا ہے۔ انھوں…
-
ہندوستانایران نے ایکبار پھر پوری دنیا پر اسلام حقیقی کی صداقت و حقانیت کا پرچم لہرا دیا: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ امریکہ و اسرائیل کے خلاف حالیہ چالیس روزہ جنگ میں ایران کی تاریخ ساز فتح تمام انصاف پسندافراد کو مبارک ہو۔
-
ایرانرہبرِ انقلابِ اسلامی کا حزب الله کے سربراہ کے نام اہم پیغام؛ عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کی حمایت کا اعادہ
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حزب الله لبنان کے سربراہ حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم کے نام ایک اہم پیغام میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقاومت و…
-
انٹرویوزایران کے دفاع اور قومی یکجہتی میں خواتین کا کردار نمایاں، ایرانی خاتون قومی استحکام کا ستون ہے: حجۃ الاسلام ابراہیمی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عباس ابراہیمی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی خواتین نہ صرف سماجی میدان میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ قومی یکجہتی اور مزاحمت کے فروغ میں بھی بنیادی حیثیت…
-
حوزہ نیوز کی قم المقدسہ سے خصوصی رپورٹ؛
انٹرویوزجنگی حالات میں ایرانی قوم کے پُرسکون اور باوقار رویّے نے دنیا کو حیران کر دیا
حوزہ/ مجلسِ شورائے اسلامی میں قم کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین قاسم روانبخش نے کہا ہے کہ جنگی حالات کے باوجود ملک کا نظام مکمل طور پر معمول کے مطابق چل رہا ہے، بنیادی اشیائے ضروریہ وافر مقدار…
-
ایرانرہبرِ انقلاب کا آیت اللہ العظمی سیستانی اور عراقی عوام کے نام پیغام
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے ایران کے خلاف جارحیت کے مقابلے میں دوٹوک موقف اختیار کرنے اور ایران کی حمایت پر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی اور عراقی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ہندوستانشہید کے خون سے ایسا نور پیدا ہوتا ہے جو ملک و ملّت کے مستقبل کو روشن بنادیتا ہے : مولانا کاظم مہدی
حوزہ/ امام بارگاہ حسینی (چٹان) مبارکپور میں شہید رہبر معظم آیۃ اللہ خامنہ ای ودیگر شہداء کی یاد میں جلسہ تعزیت و مجلس عزا ء کا انعقاد
-
پاکستانپاکستان میں نمازِ عید الفطر کے بعد رہبرِ معظم سے تجدیدِ عہد و شہدائے انقلاب کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ پاکستان بھر میں عید الفطر کی نماز کے بعد مومنین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کرتے ہوئے شہدائے انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کیا، اسی سلسلے میں کراچی…
-
ایرانعید الفطر و نوروز کے موقع پر رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے عید نوروز کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے
-
ایرانقم المقدسہ: مدرسہ علمیہ امام علی (ع) کی جانب سے رہبر شہید انقلاب اور دیگر شہدائے جنگ ماہ رمضان کے لئے مجلس عزا و فاتحہ خوانی کا اہتمام
حوزہ/ مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کی جانب سے رہبر شہید انقلاب آیت اللہ العظمی امام سید علی حسینی خامنهای (قدس الله نفسه الزكيه) اور جنگ ماہ رمضان کے دیگر تمام شہداء کی یاد میں مجلس عزاء،…
-
ایرانرہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ حوزات علمیہ کا میثاق نامہ
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ حوزات علمیہ کا میثاق نامہ حوزہ نیوز ایجنسی کی کوششوں سے آمادہ کیا گیا ہے۔ جسمیں آپ معزز حضرات اس میثاق نامے پر دستخط اور اس…
-
ایرانحوزۂ علمیہ قم اور اصفہان کے بعض علماء کا مجلسِ خبرگان کے بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ کی ستائش
حوزہ/ تیسرے رہبر معظم انقلاب کے انتخاب پر حوزہ علمیہ قم و اصفہان کے بعض علماء و فضلاء نے مجلسِ خبرگان کے فیصلے کی حمایت اور قدردانی کی۔
-
ویڈیوزاینیمیشن | خامنہ ای از بیک؛ رہبرِ شہید کی شہادت کا وہ دردناک لمحہ… مگر یہی لمحہ ظالم طاقتوں کے انجام کی شروعات بھی بن گیا
حوزہ/ جاپان کی یہ خاموش اینیمیشن اس سچ کو بیان کرتی ہے کہ ایک رہبر کی شہادت نے امت کے دلوں میں ایسا طوفان جگایا جس نے امریکا اور اس کے حواریوں کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا خوفناک خواب شروع کر…