انسانی حقوق کی خلاف ورزی
-
انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ متعصبانہ ہے، پاکستان
حوزہ/ پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ میں 33 ہزار سے زائد شہریوں کے قتل عام اور نسل کشی کو نظر انداز کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا عالمی دن؛
انسانی حقوق کا عالمی دن، محض ایک نعرہ اور ایک حسین خواب بن کر رہ گیا، صدر انجمنِ شرعی شیعیان
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن الموسوی الصفوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن، محض ایک نعرہ اور ایک حسین تصور بن کر رہ گیا ہے۔
-
رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ، ایران کے دار الحکومت تہران میں ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے "رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق " کے موضوع پر منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر کے 56 ممالک کے لوگوں نے شرکت۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ "یکساں سیول کوڈ" کے خلاف میدان میں اترا
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکومت سے صاف کہا کہ وہ یکساں سول کوڈ کا خیال ترک کردے، ملک کے آئین میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل عراقی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی تھی: عراقی وزیر اعظم
حوزہ/ محمد شیاع السودانی نے کہا: شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دوستوں کو قتل کرنا عراق کی سرزمین اور خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد ملک زادہ:
امریکہ میں خواتین کی صورتحال اعلان کردہ اعدادوشمار سے کہیں زیادہ بدتر ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: نیویارک میں پنجرے میں بند لڑکیوں کی خرید و فروخت ایک عام سی بات بن گئی ہے۔ دنیا کی ایک تہائی خواتین قیدی امریکی جیلوں میں قید ہیں۔ امریکہ میں گزشتہ 40 سالوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 700 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
محترمہ سائرہ ابراہیم ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان:
گلگت بلتستان والوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے
حوزہ/ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ میرٹ کی پامالی ہیلتھ ورکر کی پوسٹوں میں اقرباپروری اور سفارشی کلچر عام کرنے والوں کے ساتھ سخت کاروائی کی جائے۔
-
انسانی حقوق کا امریکی ناٹک اور عرب شاہی استبداد
حوزہ/امریکی استکبار کی مغربی ایشیاء کے عرب ممالک کی آمریتوں کے انسانی حقوق کی پامالی پر دانستہ خاموشی جب کہ خطے کے خود مختار جمہوری ممالک کے خلاف انسانی حقوق کے نام پر ناجائز پابندیوں کے متضاد روئے نے جہاں امریکی جمہوریت کے دوغلے پن کو واضح کردیا ہے وہیں جمہوریت اور انسانی حقوق کی امریکی تعریف کی حقیقت بھی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
ہندوستان سمیت ۴ مسلم ممالک نے چین میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم پر بحث کرنے سے انکار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں ہندوستان کے علاوہ قطر، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے بھی جمعرات کو اس کونسل میں چین کی طرف سے مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
امام جمعہ حاجی آباد:
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے میں امریکہ سب سے آگے ہے
حوزہ / ایران کے شہر حاجی آباد کے امام جمعہ نے کہا: حقوقِ بشر (ہیومن رائٹس) کی خلاف ورزی میں امریکہ سب سے آگے ہے اور اسے حقوقِ بشر کے متعلق گفتگو کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام اسکندری:
امریکہ؛ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے میں سرِفہرست
حوزہ / حجت الاسلام اسکندری نے امریکہ کو دنیا میں انسانی حقوق کا سب سے بڑا پامال کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا: عصر حاضر میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں امریکی حکومت نے کی ہیں اور امریکہ کی طرف سے کئے جانے والے ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے آثار دنیا کے کونے کونے میں نظر آتے ہیں۔
-
سعودی عرب نے حقوق بشر کی تنظیموں کے دباؤ پر سزائے موت پانے والے شیعہ جوان کو رہا کر دیا
حوزہ/ادارۂ برائے حقوق بشر نے اعلان کیا کہ سعودی عرب نے عبداللہ الظاہر کو جسے حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی،رہا کر دیا ہے۔
-
لبنان میں "امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں" سے متعلق کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ لبنان میں ایرانی ثقافتی کونسلر کی دعوت پر "امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی" کے عنوان سے سیاسی قانونی کانفرنس کا انعقاد حضوری اور غیر حضوری طور پر کیا گیا۔
-
حماس کا اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لئے انسانی حقوق کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم
حوزہ/ تحریک اسلامی حماس نےفلسطین میں اسرائیلی جرائم پر بین الاقوامی تحقیق کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کی خاموشی، جرم کو بڑھاوا دینا ہے، حجۃ الاسلام تقی عباس رضوی
حوزہ/ اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا کہ :آج کی دنیا کی عجیب بدلتی ہوئی صورتحال ہے کہ ظلم و ستم کے خلاف بولنے والے لوگ جرم کے مستحق ٹہرائے جاتے ہیں اور جو ظالم کے ساتھ کھڑا ہے وہ صلح و امن کا دیوتا اور نوبل انعام کا حقدار ہوجاتا ہے!۔
-
حرم امام رضا (ع) کا بائیکاٹ امریکہ کا ایک بہیمانہ جرم ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرین میں اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ درحقیقت ٹرمپ اور میکرون شیطان، ادیان آسمانی کے اصل دشمن اور ادیان آسمانی کے پیروکاروں کے مابین جنگ کے خواہاں ہیں۔الہی مذاہب کے ماننے والوں کو چاہیے کہ ان دونوں کو اپنا اصلی دشمن قرار دیں۔
-
بحرینی جیلوں میں قیدی، زندگی کی اہم ضروریات سے محروم، بحرینی علماء
حوزہ/ بحرینی علماء نے ایک بیان میں بحرینی حکام سے، شیعہ عالم دین شیخ زہیر عاشور کی جسمانی حالت کا فوری اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے نتیجے میں 16،802 یمنی شہری شہید، جن میں 3،753 بچے اور 2،361 خواتین شامل، یمنی وزارت برائے حقوق بشر
حوزہ/ یمنی وزارت برائے انسانی حقوق نے ایک اجلاس میں ،سعودی جارحیت پسندوں کی طرف سے 2015ء سے 2020ء تک کئے جانے والے جرائم اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی ہے۔