تیسری برسی (15)
-
مقالات و مضامینما ملت امام حسینیم
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہیکہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھیں اور ان کے مشن کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہونچاییں جو انھوں نے ہمارے کندھوں پر رکھا ہے۔
-
ایرانظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ
حوزہ/ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں خطاب کیا اور کہا: شہید سلیمانی کی شہادت نے دنیا کے بدکرداروں کو خوش اور اہل ایمان…
-
ہندوستانبنگلور میں یادِ شھدائے راہ حق کی مناسبت سے سیمنار و مجلس عزاء کا اہتمام
حوزہ/ انجمن امامیہ کی جانب سے مسجد عسکری بنگلور میں یادِ شھداء کی مناسبت سے ”سیمنار و مجلسِ عزإ براہِ ایصال ثواب شھدائے اسلام“ کا اہتمام کیا گیا۔
-
کوہاٹ پاکستان میں شہدائے مقاومت کی تیسری برسی کا انعقاد:
پاکستانشہید قاسم سلیمانی نے تدبر سے عالمی طاقتوں کو للکارا: علامہ خورشید انور جوادی
حوزه/یکم جنوری 2023ء کو بمقام امام بارگاہ لنڈی کچئ کوہاٹ پاکستان میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
گیلریتصاویر/ شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر کرگل میں مجلس ترحیم اور قرآن خوانی کا اہتمام
حوزہ/ سانکوارو تیسرو کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل لداخ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی تیسری بر سی کے مقو پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
ہندوستانشہر پونہ مہاراشٹرا میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ شہر پونہ مہاراشٹرا میں نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے بھی مالک اشتر زمان کی برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستانسردار قاسم سلیمانی کی شھادت کی یاد ہمیشہ منائی جائے گی : مولانا عباس باقری
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے پرسیڈنٹ مولانا سید عباس باقری نے ٣ جنوری ٢٠٢٣ کی رات اپنے گھر میں سردار شھید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر منعقد مجلس سے خطاب کیا۔
-
ہندوستانممبئی میں شہیدوں کی یاد میں مجالس اور فلم نمائی کا اہتمام
حوزہ/شہر بمبئی کے اندھیری علاقے کے زیب پیلس میں خواہران نے "دلوں کے سردار" کے نام سے ایک یادگار پروگرام کیا۔
-
ہندوستانشہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم
حوزہ/ شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم کا انعقاد کیا اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
ہندوستانامام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ شھید حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کے یوم شھادت کی تیسری برسی کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اھتمام مرکزی جامع مسجد میں ۳ جنوری ۲۰۲۳ کو ایک عظیم الشان مجلس کا…
-
ایرانشہید قاسم سلیمانی نے خدا سے نصرت الہی کا صلہ لیا
حوزہ/ انہوں نے بیان کیا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے لوگوں کے دلوں میں محبت کے بیج بوئے اور یہ عمل نصرت خدا کی علامت قرار پایا، شہید نے راہ خدا میں عالم بشریت کی مدد کی اور اس کا صلہ بارگاہ خدا…
-
حجۃ الاسلام شاہرودی:
ایرانشہید سلیمانی نے عوام کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا / ان کا نام، ان کی یاد اور واقعات ہمیشہ لوگوں کے ذہنوں میں زندہ رہیں گے
حوزہ / اساتید، طلباء اور علماء کے ادارۂ بسیج ایران کے عہدیدار نے کہا: شہید سلیمانی نے عوام کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ حاج قاسم کا نام سنتے ہی دشمن میدان جنگ سے نکل بھاگتا تھا۔
-
جہانشہید جنرل سلیمانی دہشت گردی کے خلاف جہاد کی علامت تھے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ / شیعیانِ نائیجیریا کے قائد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: تین سال ہو گئے ہیں کہ ہم نے اس عظیم مجاہد کو کھو دیا ہے۔ وہ دہشت گردی کے…
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے تبریز ایران میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد:
ایرانشہید قاسم سلیمانی نے داعش اور امریکہ کے وقار کو خاک میں ملا دیا: میجر جنرل اقدم
حوزہ/حضرت زینب (س) یونٹ کے سپہ سالار نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمت اور انقلابِ اسلامی پر عملاً اور حقیقت میں بھروسہ کرتے ہوئے، عالمی استکباری قوتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اور عالمی سطح…
-
جہانعراق میں سردار سلیمانی اورابو مہدی المہندس کی شہادت کی تیسری برسی کی تیاریاں شروع
حوزہ/ قدس فورس کے کمانڈر شہید سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف صوبوں بالخصوص بغداد میں ان شہداء کی یاد میں تقریبات کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔