حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس و دیگر شہدا کی تیسری برسی کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر میں ایصال ثواب کے لئےنمائندہ صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی کی صدارت میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی، مجلس ترحیم میں متعدد علمائے کرام کے ساتھ ساتھ تنظیم کے مرکزی ذاکرین اور اراکین و عاملین نے شرکت کی۔
اس موقعہ پر شہدا کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی، علمائے دین نے شہید قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھی شہدا کے کارناموں اور کردار وعمل کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی، مرکزی ذاکرین نے مرثیہ خوانی کی مقررین نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نہ صرف ایک مایہ نازسپاہ سالار تھے بلکہ ایک اعلیٰ پایہ کے متقی، صاحب علم و عرفان زاہد و علم دوست انسان تھے جنہوں نے اسلامی انقلاب کے خلاف عالم استکبار کی تمام تر سازشوں اور منصوبہ بندیوں کو ناکام بنایا بلکہ شام اور عراق میں دنیا کے بدترین خون خوار دہشت گرد گروہ داعش کا خاتمہ کرکے کروڑوں انسانوں کو امن و چین سے جینے کا موقعہ فراہم کیا، مشرقی وسطیٰ میں امریکہ اور اسرائیل کے اثر و نفوزکو محدود و مسدود کرنے میں قاسم سلیمانی کا کردار کلیدی نویت کا حامل ہے، بیت المقدس کی آزادی اور ایک آزاد و خود مختار فلسطینی مملکت کا قیام شہید موصوف کی دلی آرزو تھی اور اس سلسلے میں شہید موصوف کئی محاذوں پر سرگرم عمل تھے، اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائیم کو توڑنے میں قاسم سلمیانی کا سب سے بڑا عمل دخل تھا اور صہیونی مملکت شہید موصوف کو سب سے بڑا خطرہ تصور کر رہی تھی یہی وجہ ہے کہ شہید موصوف کو راستے سے ہٹانے کے لئے امریکہ اور اسرائیل برسوں سے منصوبہ بندیاں کر رہے تھے بالآخر شہید موصوف کو ایک بزدلانہ امریکی دہشت گرد ی کا نشانہ بن کر درجہ شہادت پر فائز ہوئے شہید کی گرانقدر خدمات ۔انقلاب اسلامی اور رہبر معظم کے ساتھ عزیمانہ وفا داری کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔

حوزہ/ شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم کا انعقاد کیا اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
ہر روز رہبرِ انقلاب کے حق میں دعا گو ہوں: آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزه/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا نہیں گزرا ہے کہ جس میں، میں نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کیلئے اور ان کی کامیابی…
-
شہید قاسم سلیمانی ابو مہدی المہندس کی چوتھی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجلس ترحیم
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھی شہداء کے کارناموں اور کردار و عمل کے مختلف گوشوں کی وضاحت کرتے ہوئے امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسین صفوی…
-
ممبئی میں شہیدوں کی یاد میں مجالس اور فلم نمائی کا اہتمام
حوزہ/شہر بمبئی کے اندھیری علاقے کے زیب پیلس میں خواہران نے "دلوں کے سردار" کے نام سے ایک یادگار پروگرام کیا۔
-
انفوگرافی/جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر مراجع کرام اور علماء کا ردّ عمل
حوزہ؍وہ باسعادت شہید ، حضرات معصومین علیہم السلام بالخصوص حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے محبوبوں میں سے ایک تھے کہ جو اسلام کے دشمنوں ، خیانتکار دہشت…
-
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ مشہد کی جانب سے تکریم شہدا کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد کی طرف سے سازمان تبلیغات اسلامی خراسان کے ہال میں عظیم الشان تکریم شہدا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ شھید حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کے یوم شھادت کی تیسری برسی کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اھتمام مرکزی جامع مسجد میں…
-
حشد الشعبی کے نائب سربراہ:
آیت اللہ سیستانی کی نگاہ سے شہید سلیمانی ایک فاتح ہیں
حوزہ/ حشد الشعبی عراق کے نائب سربراہ ابو فدک نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شب و روز داعشی دہشت گرد گروہوں کے خلاف میدان جنگ میں حاضر رہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے ستم دیدہ اقوام میں جدوجہد اور استعمار ستیزی کے جذبہ کو مزید فروغ دیا: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ: شہید حاج قاسم کی شہادت ناقابل فراموش اور ظاہری جدائی تکلیف دہ ہے لیکن ان کی شخصیت تمام مظلوم انسانوں کو تاریکی سے نکالنے…
-
سردار قاسم سلیمانی کی شھادت کی یاد ہمیشہ منائی جائے گی : مولانا عباس باقری
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے پرسیڈنٹ مولانا سید عباس باقری نے ٣ جنوری ٢٠٢٣ کی رات اپنے گھر میں سردار شھید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر منعقد…
-
تل ابیب کی متحدہ عرب امارات سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے بعد صورتحال کو پرسکون کرنے کی درخواست
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کے بعد تل ابیب نے متحدہ عرب امارات سے درخواست کی ہے کہ صورتحال…
-
انقلابی اسلامی ایران؛ تاریخ کا دھارا موڑ دینے والا انقلاب
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس نے غیور عوام کو اس بات پر آمادہ کیا کہ وہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرسکتے ہیں ۔عوام نے علی الاعلان…
-
راہ خدا میں خون رنگ لایا
حوزہ/چہرہ پرکشش ماتھے پر عزم وحوصلہ کی چمک آنکھوں میں غیرت مذہبی سینہ پر نشان ماتم دل میں جزبہ ایمانی، یہ ہے قدس سپاہ کےجنرل سردارحاج قاسم سلیمانی کا حلیہ…
-
صہیونی چوکی پر فائرنگ، مسجد اقصیٰ میں ہائی الرٹ کا اعلان
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغرب میں ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔
-
شہید قاسم سلیمانی ایک عادی انسان نہیں تھے، ڈاکٹر نائب علی کمیلی
حوزہ/ شہید حاج قاسم سلیمانی آئیڈیل انسان تھے جس سے ہر طبقے کے انسان کو درس لینے کی ضرورت ہے اور کوئی قاسم سلیمانی کی طرح مخلصانہ زندگی زندگی بسر کرے تو…
-
شہید قاسم سلیمانی نے خدا سے نصرت الہی کا صلہ لیا
حوزہ/ انہوں نے بیان کیا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے لوگوں کے دلوں میں محبت کے بیج بوئے اور یہ عمل نصرت خدا کی علامت قرار پایا، شہید نے راہ خدا میں عالم…
-
شہر پونہ مہاراشٹرا میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ شہر پونہ مہاراشٹرا میں نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے بھی مالک اشتر زمان کی برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حجت الاسلام سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی کی پانچویں برسی کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ پیشوا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر اور عالمی اھلبیت کانفرس کے ممبر کی پانچویں برسی ریاست جموں و کشمیر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ…
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر کرگل میں مجلس ترحیم اور قرآن خوانی کا اہتمام
حوزہ/ سانکوارو تیسرو کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل لداخ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی تیسری بر سی کے مقو پر خراج عقیدت پیش کیا…
-
ما ملت امام حسینیم
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہیکہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھیں اور ان کے مشن کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہونچاییں جو انھوں نے ہمارے کندھوں پر…
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے چھٹے ورکنگ ڈے پرمسلسل تیسرا فلسطینی شہید
حوزہ/ "بنجمن نیتن یاہو" کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے کام کے آغاز کے صرف چھ گزرے ہیں، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک…
-
سردار سلیمانی عاشقِ خدا
حوزہ/توحید، اسلام کا بلند ترین عقیدہ ہے۔ توحید کا مطلب ہے خدا وند متعال پر عقیدہ رکھنا اور طاغوت کا انکار کرنا ہے توحید کے اس معنی کو سورہ نحل کی آیت نمبر…
-
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد سے حتماً بدلہ لیا جائے گا: آیت اللہ جنتی
حوزہ/ آیت اللہ جنتی نے کہا: دنیا کا ہر آزاد انسان ان شہداء کے خون کا بدلہ لینا چاہتا ہے، جو لوگ شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل میں ملوث تھے وہ اس…
-
حجۃ الاسلام مرزا محمدی:
آیت اللہ مصباح اور حاج قاسم سلیمانی کی تمام سرگرمیاں ولایت کے تابع ہوا کرتیں
حوزہ / حجۃ الاسلام مرزا محمدی نے کہا: آیت اللہ مصباح (رح) جیسی شخصیات نے خالص اسلامی فکر و اندیشہ کے رہنما کی حیثیت سے اسلامی معاشرہ میں مثبت تبدیلی کی…
-
مشرقی عراق میں داعش کا حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
حوزہ/ عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے دہشت گردوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا اور پھر فرار ہو گئے۔
-
مکتبۃ الزہرا ؑ حسن آباد کشمیر میں پروقار سیرت زہراؑ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مکتبۃ الزہرا ؑ حسن آباد کشمیر میں پروقار سیر ت زہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حوزہ علمیہ کی معلمات نے سیرت زہراؑ کے مختلف گوشوں کو اجاگر…
آپ کا تبصرہ