۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
کرگل۔ قاسم سلیمانی

حوزہ/شہر بمبئی کے اندھیری علاقے کے زیب پیلس میں خواہران نے "دلوں کے سردار" کے نام سے ایک یادگار پروگرام کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہر بمبئی کے اندھیری علاقے کے زیب پیلس میں خواہران نے "دلوں کے سردار" کے نام سے ایک یادگار پروگرام کیا جسے ذاکرہ عالمہ خواہر گلزار فاطمہ صاحبہ نے خطاب کیا۔

اس پروگرام میں ایک بہترین برنامہ ریزی کے تحت ننہی ننہی بچیوں نے جنرل قاسم سلیمانی کی سیرت کو یاد کرتے ہوئے ۔۔اپنے الفاظ میں انہیں بیان کیا اور ساتھ ہی اسی پروگرام میں ان خواہران کی جانب سے بنائی ہوئی جنرل قاسم سلیمانی سے متعلق ایک فیلم بھی دکھائی گئی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed ali Haider shah PK 07:19 - 2023/01/04
    0 0
    Islam