حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جہاں دنیا بھر میں مختلف طریقوں سے شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے وہی شہر پونہ میں نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے بھی مالک اشتر زمان کی برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لٸے حضرت رضا شاہ فقیر تکیہ شیعہ اثنا عشری ٹرسٹ میں ایک مجلس ترحیم و جلسہ تعزیت کا انعقاد کیا گیا۔
اس مجلس میں بچوں اور جوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں حجۃ الاسلام مولانا سید کمیل اصغر زیدی اور مولانا ڈاکٹر شبیہ الحسن کاظمی نے خطاب کیا اور شہادت اور شہید کے متعلق اپنے اپنے مخصوص انداز میں روشنی ڈالی۔
مقررین سے پہلے بچے اور بچیوں نے اپنے اشعار کے ذریعے شہید کو یاد کیا۔

حوزہ/ شہر پونہ مہاراشٹرا میں نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل نے بھی مالک اشتر زمان کی برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
سردار قاسم سلیمانی کی شھادت کی یاد ہمیشہ منائی جائے گی : مولانا عباس باقری
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے پرسیڈنٹ مولانا سید عباس باقری نے ٣ جنوری ٢٠٢٣ کی رات اپنے گھر میں سردار شھید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر منعقد…
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر کرگل میں مجلس ترحیم اور قرآن خوانی کا اہتمام
حوزہ/ سانکوارو تیسرو کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل لداخ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی تیسری بر سی کے مقو پر خراج عقیدت پیش کیا…
-
آج اسلامی مقاومتی محاذ نے عالمی استکباری محاذ کو تباہ کر دیا ہے: جنرل لکزائی
حوزہ/ دفاع مقدس کے جنرل لکزائی نے کہا کہ آج اسلامی مقاومتی محاذ نے ظالم اور عالمی استکباری محاذوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے اور اس میدان میں شہید قاسم…
-
حشد الشعبی کے نائب سربراہ:
آیت اللہ سیستانی کی نگاہ سے شہید سلیمانی ایک فاتح ہیں
حوزہ/ حشد الشعبی عراق کے نائب سربراہ ابو فدک نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شب و روز داعشی دہشت گرد گروہوں کے خلاف میدان جنگ میں حاضر رہے۔
-
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد سے حتماً بدلہ لیا جائے گا: آیت اللہ جنتی
حوزہ/ آیت اللہ جنتی نے کہا: دنیا کا ہر آزاد انسان ان شہداء کے خون کا بدلہ لینا چاہتا ہے، جو لوگ شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل میں ملوث تھے وہ اس…
-
حوزہ علمیہ غفرانمآب ؒ لکھنؤ میں مستقل دینی کلاسز کا آغاز
حوزہ/ حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآبؒ لکھنؤ کی جانب سے کامیاب سنڈے کلاسز کے بعد مومنین کے مسلسل اصرار پر عالم آل محمدؐ امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت…
-
انفوگرافی/جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر مراجع کرام اور علماء کا ردّ عمل
حوزہ؍وہ باسعادت شہید ، حضرات معصومین علیہم السلام بالخصوص حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے محبوبوں میں سے ایک تھے کہ جو اسلام کے دشمنوں ، خیانتکار دہشت…
-
ممبئی میں شہیدوں کی یاد میں مجالس اور فلم نمائی کا اہتمام
حوزہ/شہر بمبئی کے اندھیری علاقے کے زیب پیلس میں خواہران نے "دلوں کے سردار" کے نام سے ایک یادگار پروگرام کیا۔
-
شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم
حوزہ/ شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم کا انعقاد کیا اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
امام جمعہ شہر ماکو:
شہید سلیمانی ایک انتھک مجاہد تھے / وہ دشمن شناسی میں مہارت رکھتے تھے
حوزہ / شہر ماکو کے امام جمعہ نے کہا: آج سب شہید سلیمانی کو عالمی دہشت گردی سے مقابلے کی علامت سمجھتے ہیں۔ اس بلند مرتبہ شہید نے اپنی شہادت تک عالمی استکبار…
-
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ شھید حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کے یوم شھادت کی تیسری برسی کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اھتمام مرکزی جامع مسجد میں…
-
’’ولایت‘‘ توحید کی شرط ہے: روح اللہ رفعتی
حوزہ/انہوں نے کہا: امام رضا علیہ السلام نے حدیث ’’سلسلۃ الذھب‘‘ میں توحید میں داخل ہونے کی شرط کو ولایت قرار دیا ہے، امام نے فرمایا کہ شرط توحید یہ ہے…
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے ستم دیدہ اقوام میں جدوجہد اور استعمار ستیزی کے جذبہ کو مزید فروغ دیا: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ: شہید حاج قاسم کی شہادت ناقابل فراموش اور ظاہری جدائی تکلیف دہ ہے لیکن ان کی شخصیت تمام مظلوم انسانوں کو تاریکی سے نکالنے…
-
راہ خدا میں خون رنگ لایا
حوزہ/چہرہ پرکشش ماتھے پر عزم وحوصلہ کی چمک آنکھوں میں غیرت مذہبی سینہ پر نشان ماتم دل میں جزبہ ایمانی، یہ ہے قدس سپاہ کےجنرل سردارحاج قاسم سلیمانی کا حلیہ…
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل عراقی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی تھی: عراقی وزیر اعظم
حوزہ/ محمد شیاع السودانی نے کہا: شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دوستوں کو قتل کرنا عراق کی سرزمین اور خودمختاری کی صریح خلاف…
آپ کا تبصرہ